عمیر اچھا ہوا در مل گیا اُن ﷺ کا ورنہ .... !!! کہاں رکتے ، کہاں تھمتے ، خدا جانے کہاں جاتے ....!! صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
ہم غریبوں کی عیدگاہ آپ کا کوچہ ہے آپ کے چہرے کو دیکھنا ہماری عید ہے میں صد ہزار عیدیں قربان کر دوں اے میرے چاند ! تمہارے ابرو کے خم پر 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
صبح صبح کبھی باغ میں جاؤ تو دیکھو گے کہ کچھ لوگ دانہ لے کے آتے ہیں اور گلہریوں کو ڈالتے ہیں ۔ چڑیوں کو ڈالتے ہیں ۔ پھر چڑیاں ، چیونٹیاں اور گلہریاں وہ کھا جائیں گے ۔ تو وہ دعا کرتے ہیں ۔ جب چڑیاں چہچہاتی ہیں تو اصل میں دعا کرتی ہیں ۔ چہچہانا جو ہے یہ گانا ہے ۔ اگر چڑیاں چہچہاتی رہیں تو برکت ہی برکت ہے ، مبارک ہی مبارک ہے ۔ پالنے والے کا رزق ختم نہیں ہوتا ۔ کیسے ختم ہو سکتا ہے کیوں کہ وہ پالنے والا ہے ، اس نے تو لنگر چلا دیا ہے ۔ تو رزق کبھی ختم نہیں ہو سکتا ۔ جب تک ماں پالنے والی ہے بچے کے لیے اس کا رزق کبھی ختم نہیں ہو گا ، دودھ ہی دودھ ہو گا ۔ تو راز یہ ہے کہ رازق کا رزق کیسے ختم ہو؟ 🍂🍁🌹🌷
آپ اپنے ساتھ جیسا سلوک چاہتے ہیں دوسروں کے ساتھ بھی ویسا ہی سلوک کیا کریں... ایک لینے والا ہاتھ ہے اور ایک دینے والا ہاتھ ہے ... مالک ہاتھ بدل بھی سکتا ہے... ✍️🍂🍁✌️
ضروری تو نہیں ہم صدا ایسے ہی رہیں..!! وہ تو خالق ہے 🕋☝️ کہانی کو بدل بھی تو سکتا ہے..!! (بیشک) اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥
یہ مت سمجھو کہ آپ ممبرز لائکس نہیں دو گے تو میں پوسٹیں کرنا چھوڑ دوں گا ، میرے اندر لکھنے والا کیڑا آپ سبھی سے زیادہ باوفا ہے ، وہ اکساتا ہے میں لکھتا ہوں 😂🙃😝😊😛
آج کل کے بچے ریفریش ہونے کے لیے جہاں 'واٹر پارک' اور 'گیم سینٹر' جانے کی ضد کرتے ہیں. وہیں ہم ایسے بچے تھے جو ممی اور پاپا کے ایک پھٹکے سے ہی فریش ہو جاتے تھے۔ 😂😝😛🙃😊