کہاں تیرا آستانہ کہاں میری سجدہ ریزی.... تیرے در کے ہو جو قابل, میں وہ سر کہاں لاؤں؟ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ اللّٰــہﷻ ہو اللّٰــہﷻ♥ 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
ھلاکو خان نے اپنے چمچوں سے پوچھا : ارے کون ہے جو بادشاہ ہے؟ بولے ! شاہ تو آپ ہیں حضور، کہ بادشاہ بھی آپ کے مطیع ہوئے پڑے۔ بولا نہیں، میں شاہ نہیں ہوں، شاہ تو وہ ہے جو آج سے چھ سو سال قبل دنیا سے چلا گیا مگر اس کا ذکر بلا ناغہ پانچ دفعہ سنائی دیتا ہے۔ ( اس کا اشارہ میرے نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف تھا۔) صلی اللہ علیہ وسلم ❤️ 📚البحر المحيط -أبوحيّان الأَندَلُسي 🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
جس نے دنیا کو چاہا اُسے دنیا ملی جس نے عقبی کو چاہا اُسے عقبیٰ ملی اور جس نے مولیٰ کو چاہا اُسے سب کچھ مل گیا (وہ مالک کل ہو گیا)۔ اسرار القادری، ص:165، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ) 🌷🌹🍁🍂
آج کی جنریشن میں بھائی "برو" ہوگئے، "ماسی" آنی ہو گئی، چاچا "چاچو" ہو گئے، بہن سیس ہو گئی، شوہر "حبی" ہو گئے! مجال ہے کسی نے "بیوی" لفظ سے چھیڑ خانی کی ہو 😂😝😛🙃😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain