تعریف کس کو نہیں اچھی لگتی،
کوئی میری کرے تو میں الٹی قلابازیاں مارنا شروع کر دوں پر میری کوئی کرے گا نہیں نہیں تو ہان جل جائیں گے ہو سکتا ہے میری تعریفیں کرنے سے آپ کا نیٹ پیکج ختم ہو جاۓ یا موجودہ بیلنس کم ہو جاۓ یا پھر کمپنی سم ہی بند نہ کر دے،
یہ بھی ہو سکتا ہے کہ
آپ کا آیا ہوا پھپھو والا رشتہ کہیں میری تعریف کرنے سے ٹھکرایا نہ جاۓ یہ بھی ہو سکتا ہے میری تعریفیں کرنے پہ آپ کا حلقہ احباب کم ہو جاۓ یہ بھی ہو سکتا ہے کہ آپ کا انسٹا پہ اکاؤنٹ ختم کر دیا جاۓ ،واٹس ایپ بلاک ہو جاۓ ٹویٹ اڑا دیا جاۓ یا پھر فیس بک یوزر پہ چلا جاۓ
یقین مانیں میری تعریفیں کرنے سے
آپ کی مصنوعی خوبصورت بدصورتی میں بدل سکتی ہے آپ گورے سے کالے ہو سکتے ہیں پتلے سے موٹے ہو سکتے ہیں امیر سے غریب بھی ہو سکتے ہیں مطلب کہ کچھ بھی ہو سکتا ہے
😝😂😛🙃😊
وہ دین کسی کو کیا نقصان پہنچائے گا جس میں
راستے سے پتھر ہٹانے پر بھی ثواب ملتا ہو۔۔۔
🍁🍂🌷🌹
مرد نے ہمیشہ عورت کو نرم نازک اور حسین لکھا اور
عورت نے جب بھی لكها
مرد کو ظالم ٹھرکی ہی لکھا
😝😂😛🙃😊
اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو رہا ہو تو سمجھ جائیں
وہ آپ کی نیند حرام کرنے کے لیے چارجنگ پہ لگا ہوا ہے
😝😂😛🙃😊
گالی دینا بری بات ہے
تھپڑ مار کے اگلے کا منہ
توڑ دیں
😝😂😛🙃😊
کمال کی قوم ہے
ماسک کرونا سے بچنے کے لئے نہیں بلکہ
جرمانے سے بچنے کے لئے پہنتی ہے
😝😂😛🙃😊
سنو لڑکیوں !
محبوب جب حد سے زیادہ خوش رہنے لگے تو اس کی خوشی میں خوش ہونے کے بجائے او بندی لبھو جو اسے خوشیاں دے رہی ھے
😝😂😛🙃😊
یہ جو تمہیں Attention دے رہا ہے یہی تمہیں Tension دے کر نکل
جائے گا
😊😝🙃😛😂
boy:I Love you♥️
girl: bharh me jao 🛌 mujhe nhi pata
😊😝🙃😛😂
لڑکیاں سب سے زیادہ کس کا استعمال کرتی ہیں
1 ○ کریم 👰
2 ○ دماغ🧠
3 ○ زُبان 👅
😂😛🙃😝😊
وہ لوگ بھی ماسک پہن کے گھوم رہے ہیں 😷
جو خودکشی کی پوسٹیں کیا کرتے تھے
😂😛🙃😝😊
*اے پاک پروردگار ھماری مشکلات اور مصیبتوں کو ختم فرما*
اور ھمارے لئے وہ راستہ نکال جس پر تیری ذات ھم سے راضی ھو اور جس پر تیرا انعام ھو۔
اے پروردگار مدد فرما اور ھماری دعاؤں کو قبول فرما۔
اے غفور الرحیم ہمیں رزق حلال میں فراوانی اور تمام بیماریوں سے شفاء کاملہ عطا فرما۔
تمام جہانوں کی خوشیاں ھمارے دامن میں بھر دے۔
آمین یارب العالمین
🌹🌷🍁🍂
یااللہ تمام بیماروں کو شفاء عطا فرما! آمین۔۔۔
Ameeen
🌹🌷🍁🍂
خاتمیت کا شرف آپؐ کو بخشا اور پھر
آپ ؐ کی دسترسِ خاص میں کوثر رکھا
خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم
🌹🌹🌹صلی اللہ علی حبیبہ محمد نور من نوراللہ وعلی آلہ واہل بیتہ وعترتہ وازواجہ وصحبہ وجدہ وذریتہ و کل امتہ وبارک وسلم کثیراً کثیرا و دائماً ابدا 🌹🌹🌹
رک جاؤ، تلاش بند کر دو،،،،،،اور سکون کی سانس لو،،،،،، پہلے پرسکون ہو جاؤ،،،،،، اپنے حواس کو بحال کرو ،،،،،،نہ اللہ کہیں گم ہوا ہے اور نہ تم کہیں دور موجود ہو ۔
🌷🌹🍁🍂
رب العزت کا دروازہ کبھی بند نہیں ہوتا۔ لینے والے ہی دروازہ کھٹکھٹانا بُھول جاتے ہیں اس کائنات میں صرف اللہ کی رحمت کی دکان ایسی ہے جہاں خریداری کیلئے اگر جیب میں کوئی نیکی نہیں تو آپ ہاتھوں پہ چند آنسو رکھ کےجو چاہے لے لیں
بے شک اللہ بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے
🌷🌹🍁🍂
تارک الدنیا کو کسی قسم کا غم باقی نہیں رہتا اور سکوت اختیار کرنے والا معذرت خواہی سے بے نیاز ہو جاتا ہے !!
🌷🌹🍁🍂
آنکھوں کے تارے کبھی کبھی دن میں بھی تارے دکھا دیتے ہیں۔
😂😛🙃😝😊
مرد کا فرض ھے که وه عورت کی عزت کرے
اور
عورت کا فرض ھے که مرد کو عزت کرنے کی وجه مہیا کرے
✌️🍁🍂✍️
اللہ کو معصومیت پسند ہے۔ ایسی معصومیت کہ کوئی نیکی کرے اور وہ اسے اللہ کا احسان سمجھے..... اللہ کی دی توفیق...اس کی عطا کردہ ہدایت....اپنا کمال، اپنا ظرف، اپنی طاقت نہ سمجھے....
ایسی معصومیت کہ اگر وہ گناہ کرلے تو فورا توبہ کی طرف متوجہ ہوجائے۔ اللہ سے معافی مانگے.....ٹوٹی پھوٹی.....اچھی بری....پکی سچی.....بس وہ معافی مانگے.....اللہ کو گناہوں کی نشاندہی پسند ہے کہ بندہ اپنے گناہوں پر نظر رکھے۔ اللہ کو وہ دل پسند ہے جو اس کی محبت سے لبریز رہتا ہے.....اللہ محبت ہے اور وہ محبت کوہی محبوب رکھتا ہے
🍁🍂🌷🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain