آ پ مجھے اچھے لگے صا ف کہہ ڈالا
یہ دل کی بات تھی ہم سے منا فقت نہ ہو ئی۔
تیرے بعد ہم نے دل کا دروازہ کھو لا ہی نہیں
ورنہ بہت سے لوگ آ ئے تھے اس گھر کو سجانے کے لئے۔
نہیں تھی میرے ہا تھوں میں اسے پانے کی لکیر
چیر دیا پورا ہاتھ اِک لکیر بنا نے کے لئے۔
وفائیں مانگتے پھرتے ہیں فقیروں کی طرح
عجیب لوگ ہیں کہتے ہیں,,, محبت کی ہے
مجھ میں لاکھ برائی ہی سہی مگر ایک خوبی بھی ہے
میں نے کبھی کسی سے تعلق مطلب کے لئے نہیں رکھا۔
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!
: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى،
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،
: محبت کیا ھے اہل علم جانیں
ہمیں عادت تمہاری ہو گئی ھے
مسکراہٹ کی بات کرتے ہو
جی رہا ہوں یہی غنیمت ہے
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر
آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
چُپ چاپ گزار دیں گے تیرے بِنا بھی یہ زندگی
لو گو ں کو سیکھا دیں گے محبت ایسے بھی ہو تی ہے۔
جو تیری تلاش میں گم ہوئے
کبھی ان دنوں کا حساب کر
کیا ضروری ہے کہ ہم ہار کے جیتیں
عشق کا کھیل برابر بھی تو ہو سکتا ہے
تم پہ گزرے گی تو تم بھی جان جاو گے ۔
کوئی اپنا یاد نہ کرے تو کتنا درد ہوتا ہے۔
کوئ نہ تھا دل میں اس کے سوا!
پھر بھی توڑ کر دیکھا اس نے💔💔
سنا ہوگا کسی سے درد کی اک حد بھی ہوتی ہے
ملو ہم سے ، کہ ہم اس حد کے اکثر پار جاتے ہیں
تو بھیڑ میں میرا ہا تھ پکڑ کر تو دیک
لو گ جل جا ئیں گے محفل میں چرا غوں کی طرح۔
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain