تو بھیڑ میں میرا ہا تھ پکڑ کر تو دیک
لو گ جل جا ئیں گے محفل میں چرا غوں کی طرح۔
میرے بعد کوئی نہ روۓ گا مجھ پر
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاوں گا
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
صرف تصویر ............ رہ گئی باقی
جس میں ہم ساتھ ساتھ بیٹھے تھے
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے
اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں
بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں
اسنے گڑیا کو بھی گڈے سے جدا کر ڈالا
خود جو بچھڑی وہ محبوب سے اپنے
وہ بچھڑا تو کبھی صبح نہ ہوئی
رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد
میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے
میرے خیال سے اب ہم
تیرے خیال میں بھی نہیں رہے
ہوئی تیز دل کی دھڑکن جب کہا اس نے رو کر
مجھے یاد بھی نہ کرنا مجھے یاد بھی نہ آنا
وہ سب الزام میرےنام کرکے
بچھڑنےکابہانہ چاہتےتھے
انہوں نے پوچھا جدا ہو کر خوش ہو
ہم ٹھہرے انا پرست کہا جی الحمدللہ
تمھیں سہنا پڑھے گا دور جدائی کا
میرا کیا میں تو مر جاونگا
لکھنا تو تھاکہ خو ش ہوں تیرے بغیر بھی
آنسو مگر قلم سے پہلے ہی گر گئے۔
دیکھنا چاھتے ہو تم بن میرے حالات کیسے ہیں
تو دیکھ لینا کبھی پانی سے مچھلی نکال کر
مجھے اس لیے بھی پسند ہیں درد مند لوگ
خود ٹوٹ جاتے ہیں کسی کا دل نہیں توڑتے
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
نہ آزماؤ مجھے اتنا کہ میں مجبور ہو جاؤں
جو پہلے ہی تنہا ہو اسے درد نہیں دیا کرتے
تم ملے ہو تو سب یو ں ہے جیسا
اعلانِ جنت ہو گنہگار کے لیے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain