جب کوئی مرد کسی عورت کیلۓ روتا ہے تو سمجھ لیں وہ کسی اور سے محبت نہیں کر سکتا
بے حد لاچاری کا عالم تھا.......
معلوم جب ہوا مُلاقات آخری ہے
تیری خوشبو کہیں نہیں ملتی !!
پھول سارے خرید کر دیکھے !!
ذرا خاموش بیٹھو تو_ دم آرام سے نکلے
اِدھر میں ہچکی لیتا ہوں اُدھر تم رونے لگتی ہو
جب ملی ہو گی اسے میری علالت کی خبر
اس نے آہستہ سے دیوار کو تھاما ہوگا
گلے ملتے ہیں جب کبھی دو بچھڑے ہوئے ساتھی
ہم بے سہاروں کو بڑی تکلیف ہوتی ہے
: جسم چھونے سے محبت نهیں هوتى،
عشق وه جذبه هے جسے ایمان کهتے هیں،
مجھ سے ﺍﺱ ﺑﺎﺭ ﻣﻠﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ سمجھ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ
ﮐﯿﺴـﺎ ﮨـﻮﺗﺎ ﮨـﮯ کسی ﺷـﺨﺺ ﮐﺎ پتھر ﮨـﻮﻧـﺎ
وہ مجھے زندہ دیکھ کے بولے
بددعا نہیں لگتی ...........تم کو!
داســـــــتان وفـــــــا بس اتنی سی ہے..........
اس کی خاطـــــــر اسی کو چھـــــــوڑ دیا...........
سامان باندھ لیا ہے اب بتاؤ غالب
کہاں رہتے ہیں وہ لوگ جو کہیں کے نہیں رہتے #
ہم تو صرف کردار دیکھتے ہیں صاحب
حسن تو ہم نے سرعام__ بکتا دیکھا ہے
اسے خلوص کہوں یا ہما ری نا دانی
جو کو ئی ہنس کے ملا اس سے دوستی کرلی۔
دیکھا جو تیر کھا کے اپنے دُشمنوں کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملا قات ہو گئی۔
جو دل سے اچھا لگتا ہے اسی کو دوست کہتا ہوں
منا فق بن کے میں رشتوں کی سیا ست نہیں کرتا۔
ہم فقیروں سے دوستی کرلو
گُر سِکھا دیں گے با دشا ہی کے۔
ڈھو نڈا کرو گے ایک روز میری پاگل سی دوستی کو
سو جاؤں گا جب کسی روز میں سفید چادر اوڑھ کر۔
دیکھتا ہو ں تصویرِ یار تو آ تا ہے رشک
ہر بات لا جو اب تھی اگر بے وفا نہ ہو تا۔
بر باد ہو کے یا رکے دل میں ملی جگہ
آ باد کر گئی میری بربادیاں مجھے۔
میرے عیب میرے سامنے ہی گِنواؤ دوستو!
بس جب کفن میں چھپ جا ؤ ں تو بُرا نہ کہنا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain