Damadam.pk
PUNJABl_BOY's posts | Damadam

PUNJABl_BOY's posts:

PUNJABl_BOY
 

اسے یقین ہے کہ میں جان نہیں دے پا ؤ ں گا
مجھے یہ خو ف ہے کہ وہ بہت رو ئے گا مجھے آ زمانے کے بعد۔

PUNJABl_BOY
 

کتنا رو یا ہو ں میں تیری خا طر
اب جو سو چوں تو ہنسی آ تی ہے۔

PUNJABl_BOY
 

ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔

PUNJABl_BOY
 

ہر وقت کا ہسنا تجھے بربادنہ کر دے
تنہائی کے عالم میں کبھی رو بھی لیا کر

PUNJABl_BOY
 

تیرے بعد اب کون رو کے گا مجھ ہمیں
ہم خو د کو جی بھر کے بر باد کریں گے

PUNJABl_BOY
 

بس یونہی چھوڑ دیا اس نے مجھے
ہائےاس نے مجھے آزمایا بھی نہیں

PUNJABl_BOY
 

پوچھا تھا اس نے حال بڑی مدتوں کے بعد کچھ پڑ گیا ہے آنکھ میں یہ کہہ کے رو پڑے

PUNJABl_BOY
 

پلٹ کر دیکھا تھا جس طرح اس نے مجھے میں آنکھوں پہ ہاتھ نہ رکھتا تو دریا بہہ جاتا

PUNJABl_BOY
 

ہمارے شہر آجاو صدا برسات رہتی ہے کبھی بادل برستے ہیں کبھی آنکھیں برستی ہیں

PUNJABl_BOY
 

اللہ جانتا ہے یا وہ شخص کہ وہ آنسو کتنے تکلیف دہ ہوتے ہیں جو باہر ٹپکنے کی بجائے اندر گرتے ہیں ۔

PUNJABl_BOY
 

بادل تو بہت ہیں مگر اس شہر میں ہم نے ۔۔۔ آنکھوں کے سوا کچھ بھی برستے نہیں دیکھا۔۔۔

PUNJABl_BOY
 

اس کی آنکھوں کو کہاں آتا تھا رونا پاگل۔ میں نے پھر رو کے دکھایا تھا کہ یوں روتے ہیں ۔

PUNJABl_BOY
 

آ کے دیکھے جو کسی صبح وہ تکیہ میرا جو سمجھتا ہے مجھے رونا نہیں آتا

PUNJABl_BOY
 

ضبط غم اتنا آسان نہیں آگ ہوتے ہیں وہ آنسوں جو پئیے جاتے ہیں

PUNJABl_BOY
 

یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے

PUNJABl_BOY
 

عشق کرنےمیں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا

PUNJABl_BOY
 

دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے

PUNJABl_BOY
 

ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے

PUNJABl_BOY
 

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتا تھا اسے یقین تھا اک روز میں مر جاؤں گا

PUNJABl_BOY
 

موت سے پہلے بھی ایک موت ہوتی ہے دیکھو ذرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر