یہ دل دل نہیں صاحب
ادھوری حسرتوں کا یتیم خانہ ہے
عشق کرنےمیں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا
دُرست کر ہی لیا میں نے نظریہ اپنا،
کہ درد نہ ہو تو محبت مذاق لگتی ہے
ہاں آج درد کی وہ شدت ہے جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتا تھا اسے یقین تھا اک روز میں مر جاؤں گا
موت سے پہلے بھی ایک موت ہوتی ہے دیکھو ذرا تم کسی اپنے سے جدا ہو کر
میں مر جاؤں تو میرا دل نکال کر اس کو دے آنا میں نہیں چاہتا کے میرے مرنے کے بعد وہ کھیلنا چھوڑ دے
وہ آئے ہیں پشیماں لاش پر اب تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے.......
مکمل دو ہی دانوں پر یہ تسبیح محبت ہے جو آے تیسرا دانہ تو تسبیح ٹوٹ جاتی ہے
یوں نہ دیکھا کرو خدا کیلئے بڑھ گئی محبت تو مصیبت ہوگی
محبت کو کچھ عرصے بعد ٹوٹی ہوئی جوتی کی طرح گھسیٹنا پڑتا ہے
نادان ہے کتنى وہ کچھ سمجھتى ہی نہیں سینے سے لگا کر پوچھتى ہے دھڑکن کیوں تیز ہے
وہ آئے ہیں پشیماں لاش پر اب تجھے اے زندگی لاؤں کہاں سے.......
ﺁﺅ ﮔﮯ ﻧﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﺮ۔۔۔؟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﻣﺮﻧﺎ ﮨﮯ ۔۔۔
جسم و جاں تو بیچ ہی ڈالا😍 اب مجھے بیچنی ہے لاش اپنی😢
عمر بھر کی تنہائی کا واسطــہ ہے تجھے اب جنازے پہ آ کے کوئی تماشــہ نہ کرنا........................
کاش کوی ایسا ھو جو گلے لگاکر کہے.
رویا نا کر ترے درد سے مجھے بھی درد ھوتا ھے
میں نے کہا اک پل میں کیسے نکلتی ہے جان
اس نے چلتے چلتے میرا ہاتھ چھوڑ دیا
بہت سخی ہے یہ بازار محبت
یہاں قدم قدم پر درد ہی درد ملتا
مت پوچھنا کہ درد کس کس نے دیا ورنہ کچھ اپنوں کے سر بھی جھک جائنگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain