نہیں تھی میرے ہا تھوں میں اسے پانے کی لکیر
چیر دیا پورا ہاتھ اِک لکیر بنا نے کے لئے۔
کچھ لوگ نظروں سے گر جاتے ہیں
دیکھتا ہو ں تصویرِ یار تو آ تا ہے رشک
ہر بات لا جو اب تھی اگر بے وفا نہ ہو تا۔
ذرا سا جھو ٹ ہی کہہ دو کہ تم بِن دل نہیں لگتا
ہمارا دل بہل جائے تو تم پھر سے مکر جانا۔
تعویز ہو تے ہیں کچھ لوگ
گلے لگتے ہی شفاء ملتی ہے۔
بے دردزمانے کا بہاناسا بناکر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر۔
ہے کو ئی میرے خو اب کی تعبیر بتانے والا
میں نے دیکھا ہے اپنی لا ش پہ رو تے خو د کو۔
سنا ہے عشق کا شوق نہیں ہے تمہیں
مگر برباد تم کمال کا کرتے ہو
نہ جلاؤ، نہ دفناؤ، سرعام سڑک پر پھینک دو
یہ عشق سبھی کا مجرم ہے ہر آتا جاتا بدلہ لے
میں بہت جلد زمانے سے بچھڑ جاوں گا
آئیے مجھ کو کہیں بیٹھ کر رو لیتے ہیں
زرا بیٹھ تو میرے روبرو۔۔💖
تجھے اشک اشک اتار لوں ۔۔✨
تیرا لفظ لفظ ہے داستاں ۔۔💖
میں غزل کو تجھ سے سنوار لوں ۔۔✨
کسی رات میں کسی خواب میں ۔۔💖
میری زندگی میرے پاس آ ۔۔✨
اسی رات میں اسی خواب میں ۔۔💖
میں یہ زندگی بھی گزار لوں ۔۔
آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہربان
بھولے تو یوں کہ گویا کھبی آشنا نہ تھے
مجھے منظور ہے گلیوں میں تماشا ہونا
شرط یہ کہ گلیاں میرے دلدار کی ہوں
واللہ کیا کشش تھی کہ مت پوچھیئے صاحب
مجھ سے یہ دل لڑ پڑا ، مجھے یہ شخص چاہئیے
میں تم سے کچھ نہیں کہتا فقط اتنی گزارش ہے
کہ اتنی بار مل جاؤکہ جتنا یاد آتے ہو
تم کو خبر ہوئی نہ زمانہ سمجھ سکا
ہم چپکے چپکے تم پہ کئی بار مر گئے
دل کی ضد ہو تم ورنہ
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
معلوم بھی ہے کہ یہ ممکن نہیں ہے مگر🥀
اک آس سی رہتی ہے کہ تم یاد کرو گے...
ایک ہوتا ہے موَدَّت کا رشتہ اور ایک ہوتا ہے محبت کا رشتہ محبت میں اگر محب محبوب سے جدا ہو جائے تو محب زندہ رہ لیتا ہے اس کی مثال کچھوا اور مگرمچھ کی لے لیں دونوں پانی میں رہتے ہیں اگر پانی سے نکال دو زندہ رہتے ہیں کیوں کے انہیں پانی سے محبت ہے محب کو محبوب سے جدا کیا پھر بھی زندہ ہیں_ اور دوسرا رشتہ موَدّت کا ہے اس میں اگر محب کو محبوب سے جدا کرو گے تو محب جان دے دے گا اس کی مثال مچھلی بھی پانی میں رہتی ہے لیکن اگر مچھلی کو پانی سے نکالو تو وہ تڑپ تڑپ کر اپنی جان دے دے گی اور یہ ہے موَدَّت کا رشتہ
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain