انہیں جو ناز ہے خود پر نہیں وہ بے وجہ محسن
کہ جس کو ہم نے چاہا ہو ، وہ خود کو عام کیوں سمجھے
بس تمہیں نہ چاہوں تو بچ سکتاہو
طبیب یہ آخری پرہیز بتاکر گیا
اس نے کہا کونسا تحفہ تمہیں میں دوں
میں نے کہا وہ شام جو اب تک ادھار ہے
رہنے دے یہ کتاب تیرے کام کی نہیں
اس میں لکھے ہوئے ہیں وفاؤں کے تذکرے
محبت ہو جاتی ہے ان لوگوں سے
جن سے کبھی ملے بھی نہیں ہوتے.
🧡🖤
صدقے اس کی محبت پے
_________🥀
چند دن تو خوب نبھائی اس نے
یادیں اور عادتیں ۔۔۔ یہ دونوں ہی مُحبت سے کئی زیادہ خطرناک ہوتی ہیں! ۔ "
وہ کر رہا تھا اپنی وفاوں کا تذکرہ ،،!!
🙂
جب نظر پڑی ہم پر تو خاموش ہو گیا
آج درد کی وہ شدت ہے
جس میں کہتے ہیں موت بہتر ہے
آج سَر میں بہت درد ہے
بے بسی کی انتہا
بے دردزمانے کا بہاناسا بناکر
ہم ٹوٹ کے روتے ہیں تیری یاد میں اکثر۔
اب جو ہچکیاں آئے تو پانی پی لینا
یہ وہم چهوڑ دینا تجهے یاد کیا ہم نے
مجھے بنادو عشق کی دنیا کا بادشاہ اے لوگو🥺 میں وعدہ کرتا ھوں بےوفا کو سزايےموت ھوگی💔
رو ٹھنے والے اگر اجازت ہو تو
عید کے روز ، ملنے آ جاؤں۔
پھر کسی پر نہیں اٹھتی وہ آنکھیں
کہ جن آنکھوں میں فنا ہوتی ہے محبت
Happy Birthday To Me.....🥞🎂
یادوں کی کتابوں کو سامنے رکھ کر
میری عیدیں بند کمرے میں گزر جاتی ہیں
عید ملنے ضرور آ ؤں گا
وعدہ کرکے مکرگیا کوئی۔
ہٹا کر زلف چہرے سے نہ چھت پر شام کو آ نا
کہیں کو ئی عید نہ کرلے ابھی رمضان با قی ہے۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain