بہت اندر تک تبا ہی مچا دیتا ہے
وہ اشک جو آ نکھوں سے بہہ نہیں پاتا۔
میرا تکیہ اربو ں کا بِکتا صا حب
اگر آ نسو ؤں کی کو ئی قیمت ہو تی۔
کتنا رو یا ہو ں میں تیری خا طر
اب جو سو چوں تو ہنسی آ تی ہے۔
بہت رو یا ہو ں آ ج میں
بچپن کی تصو یر میں خو د کو ہنستہ دیکھ کر۔
مجھے بھی سکھادو بھول جانے کا ہنر
مجھ سے راتوں کو اٹھ اٹھ کر رویا نہیں جاتا
لوگ لکھتے ہیں میرے اشک و لہوسے غزلیں
تونے تو اتنا بھی نہ سوچا کہ میں روتا کیوں ہو
ہر وقت کا ہسنا تجھے بربادنہ کر دے
تنہائی کے عالم میں کبھی رو بھی لیا کر
مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
محبت دیکھی میں نے زمین کے لوگوں کی وصی
جہاں کچھ دام زیادہ ہوں وہاں لوگ بک جاتے ہیں
ائیر ڈراپ کلیم کر لو اپنا ایتھیریم کا ایڈریس دے کر کل بینانس پر یہ ٹوکن لانچ ہو رہا ہے
ائیر ڈراپ کلیم کر لو اپنا ایتھیریم کا ایڈریس دے کر کل بینانس پر یہ ٹوکن لانچ ہو رہا ہے
مرنے کی باتیں کرنے والے سبھی تھوڑی مرنا چاہتے ہیں۔ وہ تو یہ سننا چاہتے ہیں کہ کوئی ہے جو ان سے بہت محبت کرتا ہے اور ان کے مرنے سے ڈرتا ہے۔۔۔
سُنا ہے آج اس کی آنکھو ں میں آنسو آگئے
وہ بچوں کوسِکھا رہی تھی "محبت"ایسے لکھتے ہیں۔
پھر کسی پر نہیں اٹھتی وہ آنکھیں
کہ جن آنکھوں میں فنا ہوتی ہے محبت
میری آنکھوں میں بھر گیا ھے وہی
ھاں وہی، جس سے جی نہیں بھرتا
تمہا ری یا د کی خو شبو میرے دامن سے لپٹی ہے
بڑا اچھا سا لگتا ہے تمہیں ہی سو چتا رہنا۔
جتنا سُلجھا ؤ گے یہ اور اُلجھ جا ئے گی
زندگی زُلف تو نہیں جو سنور جا ئے گی۔
کون جیتے گا ان سے با توں میں
جن کی آ نکھیں کلام کرتی ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain