Damadam.pk
PUNJABl_BOY's posts | Damadam

PUNJABl_BOY's posts:

PUNJABl_BOY
 

اس نے پو چھا کہ کیا پسند ہے تمہیں
میں بہت دیر تک اُسے دیکھتا رہا۔

PUNJABl_BOY
 

رکھ میرے ہا تھ پر اپنے ہا تھ کا بھروسہ
کہ اب ہم بچھڑیں تو موت آ جا ئے۔

PUNJABl_BOY
 

اشعا ر کے پردوں میں ہم جس سے مخاطب ہیں
وہ جان گئے ہو ں گے ہم نام نہیں لکھتے۔۔۔۔

PUNJABl_BOY
 

آج پھر سر محفل مسکرا کے ہم نے...
اداس دل کو ____ اذیت بخشی ہے...

PUNJABl_BOY
 

تھوڑی محبت تو اسے_______بھی ہوگی مجھ سے
اتنا وقت صرف دل توڑنے کیلئے کون برباد کرتا ہے...

PUNJABl_BOY
 

ذلیل کر کے جس فقیر کو تونے رخصت کیا....
وہ بهیگ لینے نہیں تجھے دیکھنے آیا تھا

PUNJABl_BOY
 

بڑے اداس بیٹھے ہو آج؟
کہو تو دل دوں،
کھیل کر توڑ دینا،

PUNJABl_BOY
 

غضب کا پیار تھا اُس کی اُداس آنکھوں میں.
محسوس تک نہ ھوا کہ ملاقات آخری ہے...

PUNJABl_BOY
 

کچھ بھی نہیں ملا بس ایک سبق دے گئ محبت
خاک ہو جاتا ھے انسان خاک کے بنے انسان کےپیچھے.

PUNJABl_BOY
 

خیال یار میں بیٹھے ہوئے وہ لوگ ہیں ہم
جنہیں زمانہ سمجھتا ہے کوئ کام ہی نہی

PUNJABl_BOY
 

شام ھوتے ہی چراغوں کو بجھا لیتا ھوں
دل ہی کافی ھے تیری یاد میں جلانے کے لٸے

PUNJABl_BOY
 

کوئی مفت بھی دے تو مت لینا
دل ابھی اور بھی سستے ہونگے....

PUNJABl_BOY
 

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی
اسے یقین تھا ایک روز میں مر جاؤں گا

PUNJABl_BOY
 

اک روز کا صدمہ ہو تو رو لیں اے دل
ہم کو ہر روز کے صدمات نے رونے نہ دیا

PUNJABl_BOY
 

وقت یکساں نہیں رہتاکبھی سن لے اے دوست
کبھی خود بھی روپڑتے ہیں اوروں کو رلانے والے ۔

PUNJABl_BOY
 

تمہیں معلوم ہے جاناں !کہ تم بھی ایک قاتل ہو
میرے اندرکااک ہنستاہواانسان تم نے مارڈالاہے۔

PUNJABl_BOY
 

یہ بھول ہے اس کی کہ آغاز گفتگوہم کریں گے وصیؔ
ہم جوخودسے بھی روٹھ جائیں تو صدیوں خاموش رہتے ہیں۔

PUNJABl_BOY
 

کرنے ہیں اگر شکوے محبوب سے وصی
پھر چھوڑ دے محبت کوئی اور کام کر

PUNJABl_BOY
 

اس عید پے سو چتا ہوں کیا تحفہ دوں تجھ کو
دل جو دے دوں تو سنبھالو گے کیا ؟

PUNJABl_BOY
 

اگر مجھ سے بچھڑنے کا نہیں ہے غم اسے
تو خاموش راتوں میں اکثر جاگتا کیوں ہے۔