تمہاری بے رُخی پر بھی لُٹا دی زندگی ہم نے
اگر تم مہربان ہوتے ۔۔ہمارا حال کیا ہوتا۔
کو ئی بھی میرے پاس نہیں تھا دِلاسے کے لئے
میں اپنی ہی با نہوں میں سر رکھ کر خو ب رویا۔
ہماری ساری یادیں سنبھا ل کر رکھنا
ہم نہ ہو نگے تو کام آ ئیں گی۔
پچھتا ؤ گے بہت ہم سے بچھڑ کر مان جا ؤ
یہ چا ہت کے سجدے ہیں قضا سوچ کر کرنا۔
اُسے بتا دینا کسی کی زندگی تم تھے
اُ سے یہ بھی بتا دینا با لآ خر مر گیا کو ئی۔
آ ؤ ۔۔آ نکھیں ملا کر دیکھتے ہیں
کون ۔۔کتنا اُداس رہتا ہے۔
کتنا مشکل ہو تا ہے اس شخص کو منا نا
جو نا را ض بھی نہ ہو اور بات بھی نہ کرے۔
بہت بے بس ہو جا تا ہے انسان جب
کسی کا ہو بھی نہیں سکتا اور اسے کھو بھی نہیں سکتا۔
ٹوٹ کر چا ہنے والے اکثر
ٹو ٹ کر ہی رہ جا تے ہیں۔
رات بھررات کو اک بار جگا یا جا ئے
اس کو معلوم توہوہم پر گزرتی کیا ہے۔
دُور رہنے سے محبت بڑ ھتی ہے فرازؔ
یہ کہہ کر وہ شخص شہر چھو ڑ گیا۔
پسند نہ آ ئے ہمارا ساتھ تو ہمیں بتا دینا
محسو س بھی نہ کر پا ؤ گے اتنا دُور چلے جا ئیں گے۔
کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا
مجھ سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چُو ر تھا۔
کل میں نے اس کو دیکھا تو دیکھا نہیں گیا
مجھ سے بچھڑ کے وہ بھی بہت غم سے چُو ر تھا۔
وہ چلا گیا مجھے چھوڑ کر میں بدل نہ پایا عادتیں
اسے سوچنا اسے چاہنا میرا آج بھی معمول ہے
یہ کس محبت کے خو اب دیکھتے ہو تم بھی
یہا ں وفا کا تذکرہ بھی اب گناہ لگتاہے۔
وہ کیا گیا کہ، در ودیوار ہی گئی محسن
اک شخص لے گیا میری دنیا سمیٹ کر
تجھ سے پہلے بھی کئی زخم تھے سینے میں مگر
اب کے وہ درد ہے دل میں کہ رگیں ٹوٹتی ہیں
کر لی نا تسلی دل توڑکر
میں نے کہا تھا اس میں کچھ نہیں تیرے سوا
اک شخص پابند کر گیا مجھے لمحوں کی قید میں
آنکھوں میں اپنی یاد کے پہرے بیٹھا گیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain