Damadam.pk
Pagal_1's posts | Damadam

Pagal_1's posts:

ایک بندے کے لاش کو بھی آگ لگا دی، باؤلے کتوں نے
P  : ایک بندے کے لاش کو بھی آگ لگا دی، باؤلے کتوں نے - 
Pagal_1
 

"جب آپ کے پاس حسین عورت بیٹھی ہو تو آپ کے منہ سے خود بخود مزاحیہ اور شاندار باتیں نکلیں گی!"
فریڈرک نطشے

Pagal_1
 

ما ویل دا ټنګ ټکور روا دي ملا؟
ده ویل ورزم پسي کتاب ګورمه۔۔۔۔۔
ما ویل که دا لس روپۍ واخلي نو بیه؟
ده ویل رازم چرته رباب ګورمه 🙂
میں نے کہا یہ میوزک جائز ہے، مولوی؟
اس نے کہا میں جا کر کتاب دیکھتا ہوں
میں نے کہا اگر یہ دس روپے لے لو تو پھر؟
اس نے کہا آتا ہوں، کہی سے رباب ڈھونڈ کر

Pagal_1
 

بندوق والے دہشتگرد لوگوں کو بندوق سے مارتے ہیں اور ذہنی دہشتگرد لاشوں کو آگ لگاتے دیتے ہیں 🙂

Pagal_1
 

پیپر نزدیک ہے اور میں لوفری کر رہا ہوں 😵

Pagal_1
 

اگر کوئی مجھے پسند کرتا ہے تب بھی ہاں بولے اگر کوئی پسند نہیں کرتا تب بھی ہاں بولے 🙂

Pagal_1
 

اوکاڑہ: چک 37/4L
میں جامعہ مسجد مدینہ کے امام مسجد قاری ریاض کی مسجد میں شاگرد سے نازیبا حرکات کی ویڈیو وائرل
اس پر توہین مذہب کا الزام لگا کر قتل کب کیا جائے گا؟

Pagal_1
 

A Lewanyano BaBa

Pagal_1
 

قاتلوں کو انعام دینے کی باتیں کو رہے ہیں گویا قتل کے بھی انعام ملنا شروع ہو جائیں گے 😂

Pagal_1
 

باؤلے کتوں کے آگے انسانی جان کی کوئی معائنے نہیں ہے۔ یہ سرِ بازار کسی کو بھی قتل کر سکتے ہیں اور ان سے پوچھنا والا کوئی نہیں ہے 💀

Pagal_1
 

لکی مروت میں پولیس اہلکاروں نے دھرنہ دے رکھا ہے کہ اگر فوجی اہلکار ہمارے ضلع سے نکلیں گے تو ہم ڈیوٹی کریں گے باقی ہم نے کوئی ڈیوٹی نہیں کرنی۔۔

Pagal_1
 

منزِل میری مقصد کہ کعبہ ہے نہ بُت خانہ

Pagal_1
 

رب وی بنا کے تینوں
اپ پچتاندا اے❤️۔

Pagal_1
 

لوگ چاند پر پہنچ گئے اور ہمارے پڑوس کی آنٹی سوچتی ہے کہ ان کی بیٹی کی شادی ستاروں اور سیاروں نے رکوائی ہے 😂
اس کے سیارے گردش میں ہیں 🤣

Pagal_1
 

ہم اس دنیا کے ساتھ جوڑ نہیں کھاتے آج کے بعد ہم کبھی اپنی حقیقی زندگی میں کسی کے ساتھ بحث نہیں کریں گے۔
لوگ جاہل ہے پھر نہ ہم سے باتیں برداشت ہوتی ہے اور نہ ہی ان سے برداشت ہوتی ہے 🙂

Pagal_1
 

Pory DD mai Humy ek Larki Pasand Hei Wo bhii Khud ko Meta Rahi 😵

Pagal_1
 

خوش رہنے کے سارے وظیفے ہمارے پاس ہے پتا نہیں پھر بھی انگریز ہم سے زیادہ کیوں خوش ہے؟
😊

Pagal_1
 

اُس کے گھر والوں نے بتایا کہ تمہارے جانے کے بعد وہ بہت بیمار رہنے لگی تھی کھانا پینا،ہنسنا سب چھوڑ گئی تھی اور ایک دن اس کی موت ہوگئی
مجھے اُس سے محبت تو نہیں تھی پر میں آج بھی اُسے روز یاد کرتا ہوں اور ہر سال عید کے دن اُسکی قبر پر جاتا ہوں
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل
کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں
end

Pagal_1
 

اور پھر جب ہم واپس آنے لگے تو اس کی آنکھوں سے آنسوں نہیں رُک رہے تھے
میرے ہاتھ چوم کر کہنے لگی کہ تیرا قصور نہیں ہے میری قسمت کا قصور ہے جو میں چوڑیاں بیچنے والی کے گھر میں پیدا ہوئی
بڑی مشکل سے ہم سب نے اسے چپ کرایا اور پھر ہم واپسی کے لیے نکل آئے
میں کار کے شیشے میں سے دیکھ رہا تھا کہ وہ تب تک دیکھتی رہی جب تک ہماری گاڑی اُسکی نظروں سے دور نہیں ہوئی وہ ہماری آخری ملاقات تھی
پھر ایک دن میرا اُس سے ملنے کو دل کیا تو میں اُس کے گاؤں چلا گیا
continued

Pagal_1
 

سب لوگ دیکھ رہے تھے میری بہت بے عزتی ہوئی
لوگوں کا مجمع لگ گیا
دوستوں نے بولا کہ چلو ایک دفعہ ہو آتے ہیں
میں نے ہاں کر دی تو وہ بھاگ کر گاڑی میں بیٹھ گئی
اُس کا گھر پچاس کلومیٹر دور تھا سارے راستے وہ بہت خوش تھی
ہم اُس کے گاؤں پہنچ گئے وہاں سب گھر کچے تھے لیکن صفائی پکے گھروں سے بھی زیادہ تھی
سب لوگ مجھے عجیب نظروں سے دیکھ رہے تھے
ہم اُن کے گھر پہنچے تو اُس کی سب سہیلیاں جمع ہوگئیں
پھر اُس نے ہمارے لیے کیا مزے کا کھانا بنایا
اُس کے گھر والوں نے مجھے بتایا کہ یہ لڑکی تو سارا وقت تمہارے نام کی تسبیح کرتی رہتی ہے
continued