میں نے محسوس کیا کہ انسان اکیلا نہیں رہ سکتا، اس لیے کوئی اور ہونا چاہیے جو اس کے شانہ بشانہ کھڑا ہو اور اس کا ساتھ دے، خاص طور پر جب وہ مشکل وقت سے گزر رہا ہو، یا جب وہ اداس ہو۔ - جین ویبسٹر / دی لانگ شیڈو
کچھ تو بھیجو اپنی آواز ,اضطراب یا مسکان اک پھول ، ذرا سا اعتبار ، ان کہی بات یا کوئی پیغام معمولی سا اشارہ، " تُم " یا تُم سے جُڑی کوئی شے ہر طرف اُداسی ہے مجھے دل کا کمرہ سجانا ہے❤️
کسی کے ہونٹ چھونے سے آپ کی ساری (vulnerability ) دور ہو جاتی ہے۔ ( vulnerability ) ایک حساسیت کو کہتے ہیں ۔ جب بدن آپ کو بے جان لگتا ہے جب ذرا سی بات آپ کو دکھ دیتی ہے جب آپ سوشل ہونے سے ڈرنے لگتے ہو تو یہ سب آپ کو physical vulnerability, ,Emotional vulnerability اور social vulnerability کے نتیجے میں ملتے ہیں۔ کسی کے ہونٹ چھونے سے موٹر نیورونز کے راستوں سے ان ساری vulnerability کی رکاوٹیں دور ہو جاتی ہیں ۔ nerves کے fibre میں روشنی سی آ جاتی ہے۔ اس لئیے دو پارٹنرز کو ایک دوسرے کے بننے کے لئے اس روشنی کو محسوس کرنا چاہئیے۔ ناکہ مادیت پرست زندگی کی شرائط سے بنے رشتے کو بنا کر ہونٹ ایک دوسرے کے اوپر رکھ دینے چاہئیے۔ اگر دو پارٹنر ز میں یہ روشنی نہیں تو یہ ایک دوجے کے لئیے نہیں بنے۔