میں___ نے پرکھا ہے اپنے سیاہ مقدر کو
میں جسےاپنا کہہ دوں وہ میرا نہیں رہتا
😭😭😭😭😭😭😭
دنیا میں سب سے بدترین بھیک محبت کی ہوتی ہے میں نے تو وہ بھی مانگی تھی
🤐🤐😭😭😭🧐🧐🧐
سر درد اگر"پیناڈول"سے ختم نا ہو
تو کیا زہر کھایا جا سکتا ہے؟
🤐🤐😐
انسان پر کبھی کبھار ایسے دن بھی آتے ہیں...
جن میں محض سانس لینا بھی بہادری ہوتی ہے اور میں آج کل ایسے ہی دنوں کی قید میں ہوں
_" اگر جو تم جان جاؤ تکلیف میری 😢"
_ " تمہیں میری ہنسی پر ترس آئے گا
ہم کسی اور کے ہو گے تو بڑا دکھ ہو گا
سو دعا یہ ہے کہ ہم رب کو پیارے ہو جائیں
آ بیٹھ میرے سوگ میں محترم
میں مر گئ ہوں _____ تجھ پہ
😭😭😭
مسئلہ یہ نہیں ہے کے میں تمہارے بنا رہ نہیں سکتی مسئلہ یہ ہے کہ میں تمہارے بنا رہنا سیکھ لوں گی تو مر جاؤں گی
😭😭😭😭😭🤐
یہ سب کتابی باتیں ہوتی ہیں،
کہ تم بچھڑو گے تو میں مر جاؤں گی۔۔
میں مروں گی بلکل نہیں۔۔
اگر تم بچھڑے تو بس یہ ہو گا،
میں روؤں گی نہیں لیکن ہنسنا چھوڑ دوں گی،
میں کسی سے تمہارا ذکر نہیں کروں گی، لیکن میں تمہارے بارے میں سوچوں گی ضرور۔
میں تمہیں دعا میں مانگنا کبھی نہیں چھوڑوں گی، لیکن میں تمہارے لئے دعا سب سے پہلے مانگوں گی۔
میں تمہیں یاد نہیں کروں گی، لیکن بھولوں گی بھی نہیں۔
میں تمہیں جان کہنا چھوڑ دوں گی، لیکن جان سے پیارے تم ہی ہو گے۔
تمہیں پتہ ہے؟
میں سانس لوں گی لیکن میں جینا چھوڑ دوں گی
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
😭😭😭😭😭😭😭
اگر وہ میری قسمت میں ہوا تو پلٹ آٸے گا
🤐🤐🤐🤐🤐
لوگ خوش مزاج کہتے ہیں مجھے..,,😊
میں نے خود کو اکثر اداس پایا
میرے مولا بہت مشکل میں ہوں بہت زیادہ پریشان ہوں مدد کیجئے مولا😭😭😭🙏🙏😭😭😭😭

Or btao tmhari b setting chal rhi hy naw 😒🙃🧐🧐🤔
شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا ” گزار مجھے
🤐
مجال ہے جو کبھی کس نے کہا ہو
آپ اور آپکی پوسٹیں مجھے اچھی لگتی ہیں
🙃🙃🙃
گڈ نائٹ
اللہ حافظ
اپنا اور اپنوں کا خیال رکھئے گا
یقین اگر گہرا ہو تو "انشاء اللّٰہ"
"الحمدللّٰہ" میں بدل جاتا ہے
🥰
اللہ کی اپنی مخلوق سے محبت کی اس سے بڑھ کر اور کیا دلیل ہو گی کہ گناہ جتنے بھی ہو وہ پردہ ڈال کے لوگوں میں آپکو عزت دیتا ہے
کچھ اُسے بھی دُوریاں پسند آنے لگی تھی
کچھ میں نے بھی وقت مانگنا چھوڑ دیا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain