Damadam.pk
Parri1's posts | Damadam

Parri1's posts:

Parri1
 

ہم روتے رہے رات بھر_______فیصلہ نہ کر سکے🌸
کہ تم یاد آ رہے ہو_________یا ہم یاد کر رہے ہیں

Parri1
 

اچانک کسی بے قصور انسان پہ خوامخواہ مصیبت کیوں آ جاتی ہے؟‘‘

Parri1
 

محبتوں کے دراز رستے کبھی نا الجھے کبھی نا سلجھے ^__
فقط ہوا تو یہی ہوا کہ کوئ کسی کا نہیں ہوا❤️🥀

Parri1
 

*ڈھونڈو گے کسی دن نہایت بے بسی کے ساتھ

Parri1
 

*میرے حصے وہ زندگی آئی
*جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتی ہوں

Parri1
 

مطمئن اس لئے ہوں
دھوکہ کھایا ہے دیا نہیں
😐

Parri1
 

آج پھر اس تنہا رات میں انتظار ہے
اس شخص کا
جو کہا کرتا تھا
تم سے بات نہ کروں تو نیند نہیں آتی

Parri1
 

اس کو لگتا ہے کہ مجھے درد نہیں ہوتا
خیر بات کو کیا بڑھانا نہیں ہوتا تو نہیں ہوتا
😭😭😭😭😭

Parri1
 

محبت تو بہت دور کی بات ہے جانا 🎀🔥✨
تم تو میرے سوچنے کا قرض بھی نہیں اتار سکتے

Parri1
 

چلو مانا عادت ہے اپکی تڑپانا
ذرا سوچو کوئی مر گیا تو ؟

Parri1
 

تُم کِسی خوش نصیب کا حق ہو
اور ہم بدنصیب ہیں شاید
😭😭😭

Parri1
 

کوئی بھی رشتہ ٹوٹنے کا آخری مرحلہ اُکتاہٹ ہے۔ جب اکتاہٹ رشتے کے درمیان پنجے گاڑھ لے تب تعلق پہ فاتحہ پڑھ لیں اور میں وہ بدنصیب ہوں جس سے ہر کوٸی اُکتا جاتا ہے اور میں روتے ہوۓ آنسوٶں کو پونچھتی رہ جاتی ہوں اور اُکتانے والوں کو آنسوں درد نظر تو کیا محسوس تک نہیں ہوتے اور ہم اذیت میں پل پل مرتے رہتے ہیں

Parri1
 

پوچھا ہم سے کسی نے ان اداسیوں کا سبب*
*جھکا کر نگاہیں مسکرا کر کہا "نصیب ہمارا"*
😭😭😭

Parri1
 

*دُنیا کا ہر درد اپنی جگہ لیکن ، تنہائی میں بیٹھ کر کِسی انتہائی عزیز شخص کے پُرانے میسجز کو پڑھتے ہُوئے ہونے والے درد کا کوئی مُقابلہ نہیں
🤐🤐🤐🤐🤐

Sad Poetry image
P  : 😭😭💔💔👍😭💔👍😭💔💔😭👍 - 
Parri1
 

🥀تم میری زندگی میں صرف یہ سکھانے آئے تھے
کہ اکیلے کیسے___________________جینا ہے

Parri1
 

کوئی سمجھ ہی نہیں پا رہا اذیت میری
سب سے کہہ رہی ہوں میں تھک گئی ہوں

Parri1
 

میں نے صبر کیا ہر اس موقعے پہ
جہاں مجھے روتے روتے مر جانا چاہیے تھا
😭😭😭😭😭😭💔

Parri1
 

جو چیز ہمیں واقعی تھکا رہی ہوتی ہے نا وہ ہمارے گلے کے اندر اٹکے الفاظ ہوتے ہیں جنہیں نگلنے سے درد اور اگلنے میں اذیت ہوتی ہے اور انتہا کا دکھ تب ہوتا ہے جب یہ دکھ بھرے الفاظ سننے والا کوٸی نہ ہو

Parri1
 

چلو لا حاصل ہی سہی تم میری محبت تو ہو ! " -💔