نصیبوں سے ہار گئی ورنہ
بیٹی تو تیری اچھی تھی ماں
😭😭😭😭😭
میری زندگی میں جو وقت چل رہا ہے مجھے خود سمجھ نہیں آرہا میرے ساتھ کیا ہو رہا ہے میں نے جس چیز کو چاہا وہ مجھ سے دور چلی گئی میں نے جو خواب دیکھے ٹوٹ گئے
💔💔
خوش ہوئی تھی کہ سن رہا ہے تو
غم زدہ ہوں اب اپنے حال پہ
😭😭
تیری بے رخی سے میرے ہمنوا میری داستان ختم ہوئی__!!
میری تم سے تھی سب نسبتیں اک تیرے سوا میرا کون تھا
😭😭😭😭
افسوس میرے حصے میں نہیں آیا"
وہ خاندان سے باہر کا شخص۔۔۔۔
اب تیرے بعد کون روکے گا مجھے
اب میں خود کو جی بھر کے برباد کروں گی
💔💔
کسی کو رخصت کرتے ہوئے ہم جن کیفیتوں سے گزرتے ہیں انہیں محسوس تو کیا جاسکتا ہے لیکن ان کا اظہار اور انہیں زبان سے دینا ایک مشکل امر ہے
الوداع
#عطیہ
اور پھر ............کھا گئی محبت
میری ہنسی........... دھیرے دھیرے
سوجی آنکھیں ننگے پاؤں بال بکھرے ہیں
آ دیکھ تیرے عشق میں کیسے نکھرے ہیں
سارے زخموں کے ٹانکے کھل گئے
مجھے مہنگا پڑ گیا اسکی پوسٹ دیکھنا
😭😭😭
میں تم سے ایسی محبت کرتی تھی۔۔۔
اگر تم مجھے کہتے میرے پاؤں کی مٹی اپنے منہ پہ لگایا کروں تو خدا کی قسم میں ایسا بھی کرتی
اکیلے میں پھوٹ پھوٹ کر رونا
پھر صبر سے بکھری اپنی ذات کو
اپنی ہی ہنسی میں سمیٹنا🙂💔
اور دنیا کے سامنے ایسے رہنا جیسے
کبھی کوئی دُکھ دیکھا ہی نہیں
کوئی درد سہا ہی نہیں___
اور غم کیا ہوتا ہے
پتہ ہی نہیں___
یہ ہوتی ہے اذیت میں انتہا
😭😭😭😭
تیرا عشق کھا گیا اندر سے مجھے
میرا ایک فیصلہ مجھے برباد کر گیا
💔💔💔
سب بیزار ہیں مُجھ سے ۔۔😢
اور میں بھی خود سے خوش نہیں
میں تیری جستجو میں بیزار نہیں تھک گئی ہوں
" کِسی کو مِل گئی کِسی کی مُحبت
کِسی کے پاس رہ گئے کِسی کے وعدے
ایک دن وہ مجھ سے کہنے لگے
*کہ جو محبت تھکا دے اسے چھوڑ دینا چاہیے*
*میں نے سنا تو ایک افسردہ سی ہنسی میرے ہونٹوں کو چھو گئی*
*اور میں نے دھیرے سےسرگوشی کی*
*کہ محبت نہیں تھکاتی جس کو چاہا جائے اس کی بے رخی اور بے حسی تھکا دیتی ہے۔۔۔۔۔!
گھر کے لاڈلوں کے مُقدر
اکثر خراب ہوتے ہیں
💔✅
کُچھ لوگ جانتے ہوئے بھی کہ کوئی ہمارا عادی ہوچکا ہے، پھر بھی کنارہ کر لیتے ہیں، اور دوسرے کو ایسی اذیت میں چھوڑ دیتے ہیں پھر نہ تو وہ جی سکتا ہے اور نہ ہی مر سکتا ہےسچ کہتے ہیں عادت انسان کو دیمک کی طرح کھا جاتی ہے اور آخر میں ناکارہ وجود بچتا ہے کچھ ہم جیسے بھی لوگ ہوتے ہیں بظاہر اچھے بھلے دکھتے ہیں مگر وہ پورے ٹوٹ چکے ہوتے ہیں
اب ہمیں اچھا لگنے لگ گیا ہے اکیلا پن
آپ اپنے وقت کا اچار ڈالیے
♥️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain