Damadam.pk
Parri1's posts | Damadam

Parri1's posts:

Parri1
 

بچھڑنا ہے تو خوشی سے بچھڑو سوال کیسے،جواب چھوڑو
ملی ہیں کس کو جہاں کی خوشیاں ملے ہیں کس کو عذاب چھوڑو

Parri1
 

خود کو اہمیت دیں
خود سے بہتر کوئی نہیں ہوتا

Parri1
 

توجہ کی بھیک انسان کو اسکی اپنی نظروں سے گرا دیتی ہے
🥀
خود کے لیے مخلص رہیں لوگ تماشائی ہیں ہمدرد یا محبت کرنے والے نہیں

Parri1
 

جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں

Parri1
 

ڈاکٹر تو نہیں بن سکی
لیکن اتنا جانتی ہوں
کہ گلا دبانے🤷♂️سےساری بیماریاں🙄ختم ہوجاتی ہیں😇

Parri1
 

کبھی گھنٹوں تک ہوتی تھیں باتیں_
اب عرصہ ہُوا اجنبی ہیں ہم

Parri1
 

لوگوں کو کب فرق پڑتا ہے آپ روٹھ جائے دور ہوجائے یا پھر مر جائے
جب تک روتی رہی سب خوش رہے کسی کو کیا پرواہ۔۔اب ہنستی ہوں تو لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے
💯💯✅🤣

Parri1
 

اُس نے کہا وہ اگر مجھ سے محبت نہیں کرتا تو مجھے چھوڑ دے گا۔۔۔میں نے کہا نہیں میری جان! لڑکے نہیں چھوڑتے، لڑکیاں چھوڑتی ہیں لڑکے اگر بیوی نہیں بنا سکتے ہوتے تو پھر وہ دوست بنا لیتے ہیں یا پھر مہینوں میں بس ہائی ہیلو کا میسج کرتے رہتے ہیں۔۔۔مختصر یہ کہ لڑکے تعلق کو ختم نہیں کرتے وہ بس مجبور کرتے ہیں کہ اِنہیں چھوڑا جاۓ اور وہ بہت آرام سے یہ کہہ سکیں کہ تم بے وفا, ہو تم چھوڑ کر گئی تھی🖤

Parri1
 

اور میرے حِصّے کے لوگ تو لوگ ہی لے جاتے ہیں

Parri1
 

میں ناراض نہیں ہوتی بس خاموش ہو جاتی ہوں کیونکہ ناراض وہ انسان ہوتا ہے جسے منائے جانے کا مان حاصل ہو جسے علم ہو کہ اسے ناراض نہیں رہنے دیں گے جن کہ پاس توجہ کا ایک سمندر ہوتا ہے وہ لاڈ دیکھاتے ہیں نخرے کرتے ہیں لڑتے ہیں جھگڑے ہیں پھر منہ پھلا کر بیٹھ جاتے ہیں کوئی تو منانے آہی جاتا ہے لیکن میں ناراض نہیں ہوتی بس خاموش ہو جاتی ہوں کیونکہ جانتی ہوں کہ میں کسی کیلئے بھی اہم نہیں ، میرے ساتھ لوگوں کا وقت اچھا گزرتا ہے ۔
بس اتنی سی بات ہے۔۔۔۔
قیامت کے روز میری اس چُپ کا ماجرا......
کچھ نہ کچھ تم سے بھی پوچھا جائے گا.....!

Parri1
 

ہاں مجھے وہ یادآتا ہے جب میں دکھی ہوتی ہوں وہ مجھے سن لے پھر جب میں چپ کر جاؤں بول کہ تو تسلی بھرے لفظ وہ کہے ! مجھے وہ یاد آتا ہے جب میں خوش ہوں اسے بتاؤں مجھے وہ تب بھی یادآتا ہے جب کوئی لطیفہ پڑھوں کہیں دل کرتا اسے سناؤں اور پھر دونوں خوب ہنسے
میرا دل کرتا ہے اسے بلاؤں پر وہ ہر بار میرے بلانے پر سخت ترین لفظوں سے نوازتا ہے
پھر بھی وہ مجھے یاد آتا ہے🖤

Parri1
 

اسے سمجھ آ تو گیا میرا الوداعی لہجہ
اسے کیوں نظر نہیں آئی میری التجائ آنکھیں

Parri1
 

عورت ملکیت کے نہیں بلکہ محبت کے حصار میں جینا پسند کرتی ہے

Parri1
 

زندگی میں ہر موقع کا فائدہ اٹھاو مگر کسی کے بھروسے کا نہیں

Parri1
 

یادوں کی کتاب اٹھا کر دیکھی میں نے۔💔
"پچھلے سال" ان دنوں تم میرے تھے

Parri1
 

انتظار تو تیرا ہے لیکن تو اب چاہئیے بھی نہیں
😭😭😭

Parri1
 

معمول بن گیا ہے میرا راتوں کو جاگنا
نیند میرے وجود کی اک شخص لے گیا
نیند کی گولیوں سے کچھ نا ہوا
اب موت کی گولیاں بنائے کوئی

Parri1
 

کتنی اذیت ہوتی ہے نہ جب کسی کو چاہا جائے اسے مان سے منایا جائے اسے محبت دی جائے اسے سر آنکھوں پہ بٹھایا جائے اور غلطی نہ ہونے باوجود بھی معافیاں مانگیں جائیں اس ڈر سے کے کہیں وہ آپ سے دُور نہ ہو جاۓ مگر وہ انسان آپ کے سارے مان توڑ دے ، آپ سے منہ موڑ لے آپ کی اذیت کو اذیت نا سمجھے اور چپ چاپ خاموشی سے اپنا رستہ بدل لے__🥀💔😊

Parri1
 

🌹کسی لڑکی کی زندگی سے 🥀کھیلتے وقت
اپنی بہن کا مسکراتا چہرہ ضرور دیکھ لینا

Parri1
 

زندگی کبھی ہمیں بادشاہ نہیں ہونے دیتی، سب کُچھ دے کر بھی ہمیں فقیر ہی رکھتی ہے، کسی نہ کسی چیز سے محروم اور کسی نہ کسی کیلئے ترستا ہوا.
💯👑