مجھے نہیں آتا کسی کی منتیں کرنا
جو بے وجہ خفا ہو، وہ شدت سے دفع ہو
کوئی نہیں بنتا یہاں کسی کا بھی
مطلب نکلتے ہی لوگ پرایا کر دیتے ہیں
𝗧𝗮𝗹𝗸𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝘁𝗮𝗿𝘀 𝗶𝘀 𝗯𝗲𝘁𝘁𝗲𝗿 𝘁𝗵𝗮𝗻 𝘁𝗮𝗹𝗸𝗶𝗻𝗴 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝘁𝗼𝘅𝗶𝗰 𝗽𝗲𝗼𝗽𝗹𝗲𝘀.
جِس طرح نصیبوں میں روزی لِکھی ہوتی ہے، خُوشی لِکھی ہوتی ہے، اِسی طرح غم بھی لِکھے ہوتے ہیں چاہے وسیلہ کوئی بھی بنے
خود کو کھونے کا پتا ہی نہ چلا
کسی کو پانے کی یوں انتہا کردی
سوچوں تو ساری عمر محبت میں گزر گئی
دیکھوں تو ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا🖤🙂
کیسے کھیلتے ہیں جذبات کے ساتھ
تم مجھے کھیل کر دکھا گئے ہو
چھا گئے ہو___🦋
معذرت ۔۔۔۔۔۔۔خواہ ہوں اے دل 🔥
وہ نہیں سن رہا میں کیا کروں 🔥
Stop smiling at his text,
He is talking to 6 other guy's the same way,
Bye
قـــــربان کـر دی اُســں پر سـارے جہـــاں کی مـحبتیں
دیتـا پِھـرے گا عُـمر بھــر میرے نام کـے صـدقے
" میری سیاہ بختی کا عالم یہ ہے کہ ؛ میں اگر کِسی دِن زیادہ ہنس لوں تو کوئی نہ کوئی ایسا زخم آکر پہلو کو لگتا ہے کہ ؛ میں کئی کئی دِن مُسکرا بھی نہیں پاتی
بچھڑنے والے کا مان رکھنا تھا
سو میں نے خود کو بے وفا لکھا
