Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

*کیسے تحریر کر پاؤں آج احوال اپنا*.......
*لفظ اَفسردہ سے ، ذہن اُلجھاسا ، اور لہجہ بیزار سا،*💔🙂

Princess@7
 

" اِس قدر بوجھ ہے نیندوں کا میری آنکھوں پر ،
میں نے تھک ہار کر سونا نہیں مر جانا ہے! ۔ "
💔🥀🙂

Princess@7
 

خط کبھی تھے ہی نہیں کیسے جلاؤں یادیں...؟
فون مہنگا ہے جلاتے ہوئے ڈر لگتا ہے...🖤
😂😂

Princess@7
 

مرحلہ "ترک مراسم" کا عجب موڑ پہ ہے
مجھ سے وہ شخص جدا ہے , بچھڑتا نہیں ہے

Princess@7
 

تمام عُمر تجھے بھول کر سکون کے ساتھ،
گزار سکتے ھیں لیکن نہیں گزاریں گے🙂🖤

Princess@7
 

میں نے بھیجے تھے اسے لکھ کے مسائل اپنے۔۔
اس نے بدلے میں مجھے صبر کی آیت بھیجی۔۔
💔

Princess@7
 

*وہ ملے تو یہ پوچھنا ہے مجھے
*اب بھی ہوں میں تیری امان میں کیا
*یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا*
*ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا*

Princess@7
 

دورِ حاضر میں مجنوں کو نہیں ملتی لیلٰی لیکن
اب کے رانجھے کا بھی ایک ہیر سے کام نہیں چلتا

Princess@7
 

لوگ کہتے ہیں نامحرم سے محبت نہ کرنا
یہ چھوڑ دیتے ہیں ، ہاں بلکل ٹھیک کہتے ہیں۔ لیکن- چھوڑنے والے تو نکاح کے بعد بھی چھوڑ دیتے ہیں۔۔کیا کوئی گارنٹی ہے کہ : " لوگ محرم بنا کے نہیں چھوڑتے "

Princess@7
 

دیئے ہیں زخم تو مرھم کا تکلف نہ کرو
کچھ تو رہنے دو میری ذات پہ احسان اپنا
💔🥀🙂

Princess@7
 

" مُحبت ہم جیسوں کے لِِیے رحم نہیں رکھتی ،
ہمارا نروس بریک ڈاؤن نہیں ہوتا نہ ہی اٹیک آتا ہے ۔۔۔
ہمیں تو موت آنے تک جینا پڑتا ہے بس! ۔ " 💔🙂

Princess@7
 

ہنسی ہنسی میں اُڑائی ہیں تلخیاں کِتنی🙂🥀
اُنہیں شُمار جو کرتے تو مر گۓ ہوتے...!

Princess@7
 

نیند کی گولیاں کھاتی ہے اب
وہ جو عشاء پڑھ کے سو جاتی تھی۔

Princess@7
 

اور پھر دِل اِتنی مُحبتیں پا کر بھی اُس ایک مُحبت کے لِیے تڑپتا ہے جو حاصل نہیں
وہ ایک "لاحاصل مُحبت" نہ جانے کِیوں سب مُحبتوں پر حاوی ہوتی ہے۔۔!!😥🥀

Princess@7
 

تیری تصویر سے گِلہ ہے مجھے۔
یہ مجھ سے بات کیوں نہیں کرتی۔

Princess@7
 

یہ رات کی خاموشی آپ کو ثابت کرتی ہے کہ
شور آپ کے اندر ہے آپکے آس پاس نہیں۔

Princess@7
 

💔😥تلخ صدمات پہ ماتم کی بجائے میں نے۔
اتنا ہنسنا ہے کہ رونا ہے کئی لوگوں نے😂😥💔۔

لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے 
کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے 💔🙂
P  : لاڈلوں کا سب سے بڑا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ حادثوں کے لیے تیار نہیں ہوتے 💔🙂 - 
Princess@7
 

"-انسان کو اپنے دُکھ سیلیبریٹ کرنے چاہییں
جیسے کہ مُنہ پہ ہنسی سجا کر...
اچھے بال بنا کر....
سب سے پسندیدہ کپڑے
اور پسند کے زنگ کا انتخاب کرکے ...
رات کے کسی پہر اپنے لیے چائے بنا کر,کوئی دیکھے تو بکھرا ہوا نہ سمجھے.......
کیونکہ.....
مجھے ہمدردی سے سخت نفرت ہے"-💔

Princess@7
 

😐بہت سردی لگ رہی تھی مجھے آج
پھر میں نے کیلنڈر پر جنوری پلٹ کر مئی کا مہینہ کر دیا۔😂🗒️
😂🙂تب جا کے کچھ سردی کم ہوئی۔