" ﺣﺮﺍﻡ ﻣﻮﺕ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ
، ﺧُﺪﺍ ﺳﮯ ﺑﻮﻝ ﺩﻭﮞ ﮔﯽ ﮐﮧ ؛ ﺗﮭﮏ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﮟ! - "
🌴بہت تھوڑا وقت لگتا ہے،
عمروں کے ڈھلنے میں,,,,☹💔🥀🌏💫✨
لوگوں کی نظروں سے اوجھل ہونے میں,,,, چاہتوں کے ختم ہونے میں,,,, بہت تھوڑا سا ہی تو وقت لگتا ہے....!!!💫✨🥀🌏
آخر
ﻛُﻞُّﻧَﻔْﺲٍﺫَﺁﺋِﻘَﺔُﺍﻟْﻤَﻮْﺕ
میں کیسے کسی کے لئے سکون کا باعث بنوں گی۔
میں تو خود اپنے لئے بھی باعثِ اذیت ہوں🙂💔

*مرد* اپنی آنکھوں کی حفاظت کرے۔۔۔
یا نہ کرے۔۔۔
*عورت* کے لئے اسلام پردے کا حکم دیتا ہے۔
اور *عورت* پردہ کرے۔۔۔
یا نہ کرے۔۔۔
اسلام *مرد* کو اپنی نگاہیں نیچے رکھنے کا حکم دیتا ہے۔
```یاد رکھیے …!```
*اسلام* ہمیں جو علم دیتا ہے اس میں *وہ* اور *میں* کا بہانہ نہیں چلتا۔۔۔
*اور…*
*کردار صرف عورت کا ہی نہیں ہوتا مرد بھی اگر کردار سے گر جائے تو بد کردار ہی کہلائے گا۔*
نہ میری آنکھ ، نہ قلب ، نہ جگر میں رہتا ہے۔۔
وہ درد بن کے میرے آدھے سر میں رہتا ہے۔۔
😂💔😞
یہ دُھند بھی بالکل تُم جیسی ہے
تُمہارے آگے کچھ دکھائی ہی نہیں دیتا۔

🥀🍁" وہ اکلوتا آنسو جو میری موت کی خبر سُن کر تُمہاری آنکھ سے نِکلے گا ، بس وہی میری مُحبت کا کُل اثاثہ ہوگا! ۔ " 💔💘
" اور پھر زِندگی کی حقیقتیں ناولوں میں لِکھی ہُوئی دِلکَش لائنوں سے ہمیشہ مُختلف رہی ہیں! ۔ " 💔🙂
میرے لہجے پہ تذکرہ کرنے والے لوگ
میرے درد سے گزریں گے تو مر جائیں گے 💔
اُسے گھنٹوں سُنا جا سکتا ہے
وہ اتنی دلکش آواز رکھتا ہے۔
🙂💕
میرے بعد کوئی نہ روئے گا مجھ پر۔
میں سب کے دل میں اتنی نفرت بھر جاؤں گی۔
*انسان کا سب سے بڑا دشمن اس کا دماغ ہوتا ہے*
*پکڑ پکڑ کر لاتا ہے ان لمحوں کوجو اذیت دیتے ہیں🙂💔*

YouTube down
Facebook down
Twitter down
.
😂 مُرشد کا خوف


لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس اندازمیں بات کرتے ہیں....!
" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
" ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں
" ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
" لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain