لوگوں سے اسی رفتار سے بات کر کے دیکھیں جس رفتار سے آپ نماز میں سورۃ الفاتحہ پڑھتے ہیں کوئی بھی آپ کی بات نہیں سمجھے گا اور آپ بادشاہوں کے بادشاہ کے ساتھ اس اندازمیں بات کرتے ہیں....!
" ہم آخری گلاب ہیں دنیا کی شاخ پر
" ترسیں گے ہم کو لوگ یہ اگلی بہار میں
" ہم کھو گئے تو ڈھونڈتے پھرتے رہو گے تم
" لاکھوں میں مل سکیں گے نہ ہم ہزار میں
میں اتنی بدقسمت ہوں کہ بس
ہر وہ چیز تباہ ہوگئی جس سے میں نے محبت کی تھی۔ 🌸🔥
تُو تو اس واسطے مجھ سے رہے اکتایا ہوا
میں میسر ہوں تمہیں رابطے میں آسانی ہے🍁
تُو جو بولے تو ہر اک حرف کے سو معنی ہیں
تُو نہ بولے تو ہر اک لفظ ہی بے معنی ہے🥀
یہ اذیت بھی بھلا کم ہے تیرے ہوتے ہوئے
میں کسی اور سے بولوں کہ پریشانی ہے😢
ﻭﺍﺳﻄﮧ ﺣُﺴﻦ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ، ﺷﺪﺕ ﺟﺬﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ؟
ﻋﺸﻖ ﮐﻮ ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺒﯿﻠﮯ ﯾﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ؟
میری ﻣﺼﺮﻭﻑ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺑﮭﯽ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﯽ
ﻭﮦ ﺗﻮ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُﺳﮑﻮ میرﮮ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ؟🖤

Just smile and say "I am fine "
because nobody really cares.
*"- کوئی سمجھتا ہی نہیں ہے مسائل میرے🍂
*بتا رہے ہیں سبھی مجھ کو تجربے اپنے "🙂🖤*
ہزار باتیں دل میں دفن کر کے💔
اب خاموش رہنا پسند ہے مجھے
جو مل جاتا ہے وہ "عام" ہو ہی جاتا ہے
" خاص" وہی ہے جو "کاش" میں ہے___🖤
تم سے جب کوئی پوچھے کہ "کون ہو تم؟"
تو تم پر لازم ہے کہ خود کو میرا کہو اور بتاؤ کہ میں اس لڑکی کے قلبِ ریاست کا اکلوتا شہزادہ ہوں۔۔۔۔

میں آپ سے اتنی محبت تو کرتی ہوں کہ دنیا کی ہر آساٸش کو آپ پر سے وار کے
آپ کا خالی ہاتھ پکڑ کر بھی چل سکتی ہوں
کیونکہ میری روح کو بس آپ کے نام کا سہارا ہی کافی ہے۔
عقل والوں کے مُقدر میں کہاں ذوقِ جنُوں
عِشق والے ہیں جو ہر چیز لُٹا دیتے ہیں 🖤
بعد اُس کے غمِ ہجر میں, شریکِ غم کوئی نا تھا🙂
سو اُس کا نام لے کر ہم,خدا کے سامنے بہت روئے

ﻣﯿﺮﺍ ﻣﺰﺍﺝ ﺗﻮ ﺗﮭﺎ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻟﯿﮑﻦ 🌸
ﻋﺠﯿﺐ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺧﻮﺩ ﺳﺎ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ❣️
جب کسی کو چُنتے ہیں تو مکمل چنتے ہیں 🤝🥀
اُس کے اصل کے ساتھ ❤️
اُس کی وحشتیں
تکلیفیں
دکھ
حالتیں
اداسیاں
سبھی کو اپناتے ہیں ! 🤝🙂
تعلق صرف خوشی اور مسرت کے پل ساتھ بانٹنے کا نام نہیں🙂
دوسرے انسان کے دُکھ میں اس کو سنبھالنے
اُس کے ساتھ رونے
اور
اس کی تکلیفوں کو چننے کا نام ہے۔۔!!❤
🥀💯🖤🙂
محبت میں گرفتار شخص محبوب کی ایک نظر پانے کے لیے اِرد گِرد کے ماحول کو بے چین کرنے کی طاقت رکھتا ہے
زندگی ختم ہی نہیں ہو رہی۔
ایک مدت سے مر رہی ہوں میں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain