Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

*_اور پھر ہر "شخص " کے بس میں نہیں_*
*_کہ وہ کسی کا مان اور غرور بن سکے_*۔۔ ♥️✨🌸

Princess@7
 

نفرتیں بھی جس سے ہار جائیں۔
ایسی محبت مزاج لڑکی ہوں میں۔
🥀🥀

Princess@7
 

وہ اپنے لہجے سے غالب کو میر کرتی ہے😊❤️🙂
ہزار واہ کو ہائے بنانا جانتی ہے
😊 ایک یہ کہ وہ بَلا کی حسِین ہے
اور دُوسرا یہ کہ وہ چائے☕❤️ بنانا جانتی ہے...!!🥀
😂☕
Me to myself

Princess@7
 

بہت اذیت پسند ہوں میں
جہاں رو رو کے مر جانا چاہیے۔
وہاں مُسکرا دینے کا
ہُنر رکھتی ہوں میں۔

Princess@7
 

دعائیں یاد تھیں جتنی
وہ ساری پھونک لی خود پر
وظائف جو بھی آتے تھے
وہ سارے پڑھ لیے میں نے
مگر پھر بھی میرے دل میں
سکوں داخل نہیں ہوتا
تمہیں ہجرت ہی کرنی تھی
تو کچھ میرا بھی کر جاتے
کسی کو توڑ کر سنتے ہیں
کچھ حاصل نہیں ہوتا
کسی کے چھوڑ جانے سے
کسی کی جان جاۓ تو
مجھے فتویٰ یہ لینا ہے
کیا وہ قاتل نہیں ہوتا؟

Princess@7
 

لکھنا
اور صفحہ اول پہ لکھنا✍🏻
وہ ساحرانہ لڑکی
,دل کی ❣
بہت پیاری تھی!
پھر لکھنا کہ اُسے
اپنوں کے ہاتھوں ہی مات ہوئی تھی🙃🌹✨🥀

Princess@7
 

for my father who is the real superhero of my life ❤️😊
بہت افضل ہیں آپ
میں آپکو نایاب لکھ دیتی ہوں۔
❤️🙂💕
یہ نظمیں غزلیں چھوڑیں
میں آپ پہ کتاب لکھ دیتی ہوں۔
😊💕
نہیں معلوم آپکو اہمیت آپکی
میں آپکو زندگی کا سدِباب لکھ دیتی ہوں

Princess@7
 

-
The urge to say🌹💫🍁🌏
✨🌏 "میں ٹھیک ہوں یار! مجھے کیا ہونا ہے" ✨🌏
When you are literally at the last stage of your mental health...🥺✨🥀🍂🌍

Princess@7
 

کبھی دیکھا👀 ہے چاند🌜 سے پانی گِرتے ہوئے
میں نے دیکھا ہے یہ منظر اپنا منہ دھوتے وقت..🥀

Beautiful People image
P  : " اور پھر گھر کا کیا ہے ،🍁💫🌏 وہ تو بس ہی جاتا ہے ،🌹⚡✨ لیکن جِس طرح تُمہیں - 
Princess@7
 

- ہماری کئی حسرتیں ہمارے اندر ہی گُھٹ گُھٹ کے مر جاتی ہیں🥀⚡🌏🍁
اور ہم پھر بھی اپنی خوبصورتی برقرار رکھ کر مُسکراتے ہیں ،⚡✨🥀🌏🌹
کِسی کو اِس بات کا اندازہ ہی نہیں ہونے دیتے کہ ؛ ✨🌸🌍🍁
ہم اندر سے کِس قدر بدصورتی سے توڑے گئے ہیں 🌸🍁💫🌏🌹

Princess@7
 

آج تو سورج کی بھی
ہو گئی moye moye
😂🌞

Princess@7
 

میں ایسی لڑکی نہیں ہوں کہ آپ اگر کبھی مجھے تنہا چھوڑ دو گے،✨🥀🌏💫🌹
تو میں پیچھے،.......
پیچھے آؤں گی...........
،ساتھ رہنے کی بھیک مانگوں گی.نہیں:-) ✨🥀💫❣
میں تمہیں سرپرائز کر دوں گی میں خود کو عزت دوں گی میں منظر سے ہی غائب ہو جاؤں گی😊🥀✨💫❣

Princess@7
 

بس اُن کی نظریں نہ جان پائیں اچھائیاں ہماری۔۔
ہم جو سچ میں خراب ہوتے ، سوچو کتنے فساد ہوتے۔۔

Princess@7
 

ٹھیک ہوں یہ تو ہم کسی سے بھی کہ سکتے ہیں لیکن پریشان ہوں یہ کہنے کے لئے کسی خاص کی ضرورت ہے

I can feel behaviours
P  : I can feel behaviours - 
Princess@7
 

عجیب ہے نا میرے اپنے منتخب کیے گئے لوگ🌸🥀🍂🌍
کبھی مجھے راس نہیں آے۔۔۔۔۔۔پھر چاہے وہ✨🥀🌸🌍
دوست ہو یا وہ پسندیدہ شخص۔۔۔۔۔🙂💔🍁💫⚡

Princess@7
 

Which is your favourite novel(?)📚
😊📚
Jannat k patty
Peer e kamil
Ishq Atish
Amarbail
Darbar e dil
Namal
Yaaram
Mushaf
🖤✨❤️

Princess@7
 

ناول #عشق_آتش سے اقتباس✍🏻
🌍💞
بابا جان ایک بار اس سے مل تو لیں وہ بہت اچھا ہے۔۔۔۔🍒✨🌍
ملیحہ ہٹ جاؤ میرے سامنے سے۔۔۔۔ 🙁✨
میں مر جاؤں گی بابا جان۔۔۔۔🥺
ایسا نہ کریں بابا جان۔۔۔۔🥺
مر جاؤگی تو تمہیں کندھوں پر اٹھا کر اپنے ہاتھوں سے دفنا آؤں گا اگر نافرمانی کرو گی تو مرتے دم تک تمہاری شکل نہیں دیکھوں گا۔۔۔۔✨🦋💞🌍💫
دلہن کے لباس میں پڑی تھی وہ۔۔۔💔🥺
کیا ہوا۔۔۔🥀
She Is dead...💔
اس نے کہا تھا وہ مر جائے گی اور وہ مر گئی💔🥺🦋💞✨🌍
وجدان کی ملیحہ نہیں رہی🥀🥺💞🦋✨🌍
few lines of my fvrt novel

Princess@7
 

اس کی تصویر و تصور بھی مجھے کافی ہے،
وہ مُیســــــر نہ سہی ، کام تو چل جــــاتا ہے