اس کی تصویر و تصور بھی مجھے کافی ہے،
وہ مُیســــــر نہ سہی ، کام تو چل جــــاتا ہے
اتنا آساں تو نہیں مجھ سے گریزاں ہونا۔۔۔۔۔۔
یہ محبت تجھے چھوڑے گی میرا کرکے
🙂🥀
زندگی میں ایک غلط فہمی کبھی نہیں ہونی چاہیے کہ جن کو آپ کی عادت ہو جائے وہ آپ سے دور نہیں جا سکتے
لوگ ایک لمحے میں عادتیں بدل لیتے ہیں بلکل ویسی ہی عادتیں کسی اور کے ساتھ بنا لیتے ہیں
بات عادت کی نہیں وفاداری کی ہوتی ہے اور وفاداری ہر کسی کے بس کی بات نہیں ۔۔!
"میں نے تمھیں اور تمہاری تمام دی گئی☹🥺🎀🌏🥀
ذہنی اذیتوں کو معاف کر دیا ,🥀🌏✨💔
تاکہ ہمیں دوبارہ خدا کے سامنے نہ ملنا پڑے۔"🤲🖤✨️✨🥀
"-میں نے سب سے برا وقت بھی تب اکیلے گزارا ہے,🥀✨
جب سب کو لگتا تھا کہ میں ٹھیک ہوں🔥☹💔🌏
یہ جو دو دن سے دھوپ نہیں نکلی نا
مجھے لگتا جو عاشق تارے توڑ کر لاتے ہیں ان میں سے کسی ایک کے ہاتھ سورج لگ گیا ہے 🤔🙄😂
مدت بعد اسے یاد کر کے۔😞 پھر میں نے خود کو بیمار کر لیا
🌸" *ھـم صــرف خــود میـــں بســـا کــرتــے ھـیــں* "
🥀 *یــہ دنیــا دور ھــی رھــے تــو نـــوازش ھــوگــی*
خوش نوائی مثال تھی اس کی
بات کرتا تھا ، زخم بھرتا تھا 🖤
یہ دوائیاں مجھے ٹھیک کرنے کے لیے ناکافی ہیں،
مجھے سکون چاہیئے ذہنی سکون جو کہ بس آپکے پاس ہی میسر ہے،
آپکی دوری مجھے بیمار کر دیتی ہے،
کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے !
دنیا کے سارے اصول توڑ دوں
اور آپکے پاس پہنچ جاؤں،
خود کو آپکی بانہوں میں دفن کر دوں اور کہوں
مجھے آپکے بغیر سکون نہیں مل رہا جاناں
سب کو اچھا سمجھ لینا۔
یہ سب سے بُری عادت ہے مجھ میں۔
اس قدر تنگ ہیں حالات نہیں دیکھے گا
جس نے آنا ہو وہ برسات نہیں دیکھے گا
یہ لکیریں تو بچھڑنے کا بہانہ ہیں فقط
جو نبھانے گا کبھی ہاتھ نہیں دیکھے گا
اسے کہنا کہ سر آنکھوں پہ اب ترک تعلق بھی
اسے کہنا کبھی پہلے تمہاری بات ٹالی ہے.
اس نے رکھا ہے مجھے ساتھ تو اپنے لیکن
دل ہی رکھا ہے مرا، دل میں کہاں رکھا ہے
کس قدر رحم کے قابل ہے وہ مجبورِ وفا
تیری نسبت سے جسے غم بھی گوارا ہو جائے
"___ میں ایک شخص سے ایسا عشق کرتی ہوں کہ اگر وہ کہے میرے پاؤں کی مِٹی منہ پر لگا کر دیوانہ وار شہر میں پھرو تو باخُدا میں ایسا ہی کروں گی، پھر لوگ مجھے پاگل کہیں یا کچھ بھی۔!"🙂🥀❤️
جذبات کو قسطوں میں تقسیم کریں
کیونکہ جب آپ کثرت سے نچھاور کرتے ہیں
تو لوگ اُکتا جاتے ہیں۔۔۔
اپنے ذہنی سکون کی خاطر جس چیز نے آپ کو تکلیف پہنچائی اُسے بھول جائیں۔۔
مجھ کو ترتیب میں لایا نہیں کوئی ورنہ
میں جو بنتا تو محبت سے بھرا دل بنتا
نامہ بر جا کے اُسے میری طرف سے کہنا،،🕊
میں نٸے سال میں محبوب بدل سکتی ہوں😏.!!!!!!.. 🦋
مت بھاگو اُن کے پیچھے جن کو
تمہارے آگے اور بھی لوگ نظر آتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain