ماضی بھی ہے اُداس میرے حال کی طرح۔
یہ سال بھی گزر گیا۔۔ ہر سال کی طرح
کالے دلوں سے ڈری ہوئی سی میں__🖤
کالے رنگ کی شوقین لڑکی میں___🥀
ہم دونوں کو ہم جیسے بہت ملیں گے
💔
بسں ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملیں گے..!
آپ بیتی جو سنا دوں میں بھرے مجمع میں...!!!
.آنکھ پتھر کی بھی ہوگی تو چھلک جائے گی
جب تمہارے پاس ایک جاۓ نماز ہے تو تمہیں رونے کے لیے کندھے تلاش کرنے کی ضرورت نہیں۔۔❤
""میں ازل سے ہی بدنصیب ٹھہری،
میرے حصے کی محبتیں کسی اور کے نصیب میں آئیں"💔💯
ہاں اب تم سے بھی پھیرو گی یہ چہرہ✨
لاکھ پوچھنے پر بھی کہو گی___کچھ نہیں🖤
دوا بھی چل رہی ہے اور مرض بھی بڑھ رہا ہے۔
نہ جانے کون میرے مرنے کی دعا کر رہا ہے۔
ممکن ہے اب سکوں کی ذرا سی جگہ بنے
کچھ حسرتوں کا دل سے صفایا ہوا تو ہے
وہ ایک شخص مِل جاتا مُجھے کِسی طور اے کاش
مُجھ کو منظور تھے پھر جِتنے خسارے ہوتے
'
گردش زمانہ سے کئی بار تھک کر میں نے ، تصور میں تمہارے کندھے پر سر رکھا ہے
🖤🙂
*اداسیاں ہی راس آتی ہیں
😞
*میں نے مسکرا کر بھی دیکھا ہے*
🥀
دنیا کے لیے آپ ایک شخص ہیں
لیکن اپنے گھر والوں کے لیے آپ دنیا ہیں
لہذا اپنا خیال رکھیں ❤️
اور لوگوں کی خاطر اپنی زندگی برباد مت کریں۔
تھک گئے ہو تو تھکن چھوڑ کے جا سکتے ہو
تم مجھے واقعتا چھوڑ کے جا سکتے ہو
ہم درختوں کو کہاں آتا ہے ہجرت کرنا
تم پرندے ہو وطن چھوڑ کے جا سکتے ہو🍁🙂✨
اس شخص کے نفاق کو جانو گے کیسے ، جو
روتا تو دلفریب ہے، ہنستا اداس ہے
کہانی ٹھیک بنتی ہے ، نظارے ٹھیک ملتے ہیں
عموماً وقت اچھا ہو ، تو سارے ٹھیک ملتے ہیں
❣
دسمبر اب کے جاؤ تو مجھے بھی ساتھ لے جانا
مجھے بھی شام ہونا ہے مجھے گمنام ہونا ہے
رہے اداس تو ہم مدتوں اداس رہے
😞😂
ہنسی جو آئی تو پھر بات بات پر آئی.🌸✨..
♡ہونے چاہئیں
کچھ ایسے بھی لوگ زندگی میں کہ
جب ان سےکہا جائے
میں ٹھیک ہوں تو جواب آئے
یہ اداکاری بعد میں کرنا
ابھی مسئلہ بتاؤ
تا کہ میں کچھ مدد کرسکوں
کوئی ہونا چاہیے
جسکو اپنی خامیاں بتاتے جھجک نہ ہو
کوئی ہونا چاہیے
جس پر یقین ہوکہ لڑکھڑانے پہ تھام لےگا
کوئی روح کا ساتھی ہونا چاہیے!🌺🥀
My fvrt 🦋💞
جو ہم پہ گزارے تھے رنج سارے ۔
جو خود پہ گزرے
تو لوگ سمجھے ۔۔
جب اپنی اپنی محبتوں کے عزاب جھیلے ۔۔🖤
تو لوگ سمجھے 🙃
وہ جن درختوں کی چھاؤں میں سے ۔
مسافروں کو اٹھا دیا تھا 💔
انہیں درختوں پہ اگلے موسم ۔۔۔
جو پھل نہ اترے
تو لوگ سمجھے 🥀
اس ایک کچی سی عمر والی کے فلسفے کو ۔
کوئی نہ سمجھا ۔۔۔
جب اس کے کمرے سے لاش نکلی 🥺 خطوط نکلے ۔۔۔🍂
تو لوگ سمجھے 🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain