مانا کہ بہترین نہیں ہوں میں
..مگر
بات بات پہ رنگ بدلوں اتنی رنگین بھی نہیں ہوں میں🤎
دل پہ لگے ویسے تو گھاو بہت
اک تیرا بچھڑنا مجھے خاموش کر گیا. 🖤🥀🤐
بعض اوقات بولنے والا صرف ایک بار بولتا ہے۔
سننے والے کو وہ الفاظ ایک عرصے تک سُنائی دیتے ہیں۔
ہاں سچ ہے کہ مرا نہیں گیا ہم سے۔
ہاں مگر حالت زندوں جیسی بھی نہیں رہی۔
سمجھ گئی ہوں کہ کوئی نہیں سمجھے گا مجھے
💔
اس لیے زمانے سے میں نے گفتگو کم کر دی۔

ہم وہ انا پرست ہیں۔۔۔ کہ اُن کے ہجر میں
💔
گھُٹ گھُٹ کے مر گئے ۔۔۔۔ مگر پکارا نہیں اُنہیں۔
وہ جس کے ربط سے آباد تھی دنیا میری
اسی نے مجھ سے کہا رابطہ نہیں کرنا۔🙂🥀💔
یہ جو مسکان کھو گئی مجھ سے
ضبط کی۔۔۔۔۔۔۔۔ آخری نشانی تھی🥀
پلٹ کر بھی نہیں دیکھیں گے اسکی بے رخی
💔
بھلا دیں گے اسے ایسے کہ وہ بھی یاد رکھے گا !!
میری سماعتوں پہ لگے ہیں وہ قفل اب
آواز اپنے دل کی بھی سنتی نہیں ہوں میں🙂
❤️اسے کہو! کہ پرانے کرم دوبارہ کرے 🧡
اگر میں بات نہ سمجھوں تو وہ اشارہ کرے 😊
اسے کہو! کہ بہت دن سے میں نہیں ہنسی 😊
اسے کہو! میری ہنسی کا استخارہ کرے🌸🥀
"_🖤
خود پرستی میں رہوں تو مٹی سے بھی کھیلتی ہوں۔۔۔🙂
اناپرستی میں آ جاؤں تو چاند کو بھی نظرانداز کر دوں۔ ♥
خراب عادتیں چھوڑنے لگی ہوں
اتفاق سے ان میں آپ کا شمار بھی ہے
مسکراہٹیں جھوٹی بھی ہوا کرتی ہیں
انسان کو دیکھنا نہیں سمجھنا سیکھو 🙂
"جب ایک عورت کو اپنے لیے مخلص پالو تو تم پر فرض ہے کہ
دنیا کی تمام عورتوں کے لیے اندھے ہوجاؤ"🖤🥀🍂
but reality is different
قرض یا اُدھار صرف پیسوں اور چیزوں کا ہی نہیں ہوتا، بلکہ کسی کی محبت اور توجہ کا بھی ہوتا ہے.. وہ جو کبھی اپنی پریشانی چھوڑ کر آپ کے لیے مسکرایا تھا.. جس نے دوسرں کو پرے کر کے آپ کو توجہ دی تھی..
خاص کر اُن کا قرض جو کسی بدلے کے بغیر.. بغیر صلہ مانگے آپ کا خیال رکھتے ہیں، کام آتے ہیں چاہے کوئی چند دنوں یا چند لمحوں کا اجنبی ہی کیوں نہ ہو ،،؟
وہ دے رہا تھا محبت بچی کچی
ارے میں تو پیناڈول بھی ایکسٹرا لیتی ہوں۔
میرا دل چاہتا ہے..
میرا ایک ایسا گھر ہو....
جسکے چاروں طرف میلوں تک ۔۔۔۔۔
کوئی انسان نہ بستا ہو،
اتنی خاموشی ہو کہ پھول کھلنے کی آہٹ بھی آئے،
آوازیں ہوں تو پرندوں کی،۔۔۔۔
بارش کی پتوں پہ گرنے کی، ۔۔۔
ہوا کی سرسراہٹ اور تتلیوں کے پروں کی ہوں ۔۔۔۔۔۔،
چاند صرف مجھ سے بات کرے
اور ستارے جھلمائیں۔۔۔۔۔۔۔
!!!!!! مجھ سے کبھی کوئی ملنے نہ آئے!
بعض دفعہ ساری زندگی گزارنے کے بعد بھی ہم یہ جان نہیں پاتے کہ ہمیں آخر زندگی میں کس چیز کی ضرورت تھی… کسی چیز کی ضرورت تھی بھی یا نہیں اور بعض دفعہ زندگی کے آخری لمحات میں ہمیں احساس ہوتا ہے کہ جس چیز کو ہم نے زندگی کا حاصل بنا رکھا تھا، اس چیز کے بغیر زندگی زیادہ اچھی گزر سکتی تھی۔
❤️
امربیل
Sometimes it so happens that one's life passes without one knowing what one needs in life. And it is often too late when one realizes that the thing we hankered after was the one thing the absence of which would have made life easier for us.
Amarbail
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain