Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

"پتا نہیں ہم کتنے مومن، کتنے کافر ہیں لیکن جو بھی ہیں۔ اللہ ہمارے دلوں سے بے خبر نہیں ہے۔"
❤️
آبِ حیات

Princess@7
 

زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہیں جہاں سارے رشتے ختم ہوجاتے ہیں۔ وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور اللہ ہوتا ہے۔ پھر ہمیں پتہ چلتا ہے کہ ہمارے پیروں کے نیچے زمین ہے نہ سر کے اوپر کوئی آسمان، بس صرف ایک اللہ ہے جو ہمیں اس خلا میں بھی تھامے ہوئے ہے۔ پھر پتہ چلتا ہے کہ ہم زمین پر پڑی مٹی کے ڈھیر میں ایک ذرّے سے زیادہ کی وقعت نہیں رکھتے۔
پیرِ کامل

Princess@7
 

"میں وقتی طور پے دل جیت لیتی ہوں"
مگر مجھے دل میں رہنے کا ہنر نہیں آتا"
🌸🕊

Princess@7
 

ہم کو موقع ہی نہیں ملتا جفا کاری کا
بے وجہ چھوڑ دیا جاتا ہے ہم جیسوں کو
تجھ کو لگتا تھا کہ برداشت کریں گے ہم لوگ؟
ہم گوارہ بھی نہیں کرتے ترے جیسوں کو!

Princess@7
 

اور بات جب انا کی ہو ! تو یاد رکھنا
میں ایک بہت بے رحم لڑکی ہوں 🖤

Princess@7
 

تمہاری دستکوں پر رحم آتا ہے مجھے ،،،،،، لیکن ،،
یہ دروازہ کئی دن سے کھلا تھا، تب کہاں تھے تم؟؟

Princess@7
 

کسی کا عشق، کسی کا خیال تھے ہم بھی
گئے دنوں میں بہت با کمال تھے ہم بھی🥀
💔
Good morning

Princess@7
 

کچھ اداسیاں بہت ذاتی ہوتی ہیں
ہم چاہ کر بھی کسی کو بتا نہیں سکتے ⚡
💜

Princess@7
 

اک پرانا سا کمرہ دو کپ چائے
،تم ،میں اور زندگی کی آخری گھڑیاں 🥀❤️

Princess@7
 

سب تو سو جاتے ہیں لیکن کسی کو کیا خبر رات کے آدھے پہر اس ایک شخص پر کیا گزرتی ہے، جب کوئی نہیں ہوتا اسکی سسکیوں کی سرسراہٹ سننے والا... 🙂💔

Princess@7
 

*_شاید ضروری نہیں ہے کہ ہر درد تُمہیں رونا سِکھائے! چیخنا، شور مچانا سکھائے، کچھ درد اِس قدر اذیت ناک ہوتے ہیں کہ تُمہاری آواز چھین لیتے ہیں، شاید یہی
سب سے وحشت زدہ صورت ہے۔🙂💔

Princess@7
 

اب کسی کے بھی اشارے میں نہیں آئیں گے
ہم محبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے
اب بھی آئیں گے میرے شعر محبت والے
ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے
💔

Princess@7
 

دونوں نے ایک ہی شخص کو برباد کیا۔
اس نے مجھے______اور میں نے خود کو💔🥺

Princess@7
 

ایک مدت سے اُجڑے ہی چلے آتے ہیں۔۔
.
ایک لمحے میں ہم نے کہاں سنور جانا ہے۔۔
.
جس طرح رات کٹی دن بھی گیا ہاتھوں سے۔.
اِسی طرح ہم نے بھی کسی شام گزر جانا ہے۔.

Princess@7
 

میں ناکامیوں میں الجھی ہوئی نفسیاتی لڑکی۔۔
آہستہ آہستہ اپنی شخصیت کو مٹا رہی ہوں

Princess@7
 

آج طبیعت کافی ناساز ہے میری۔
آج سانس لینے کو جی نہیں چاہ رہا۔

Princess@7
 

بعض اوقات ہمارے پاس الفاظ نہیں ہوتے اپنی اذیت بیان کرنے کے لیے ۔۔دل چاہتا ہے کہ ہم کسی کے سامنے بیٹھ کر اپنے آنسوؤں کا سارا غبار نکال دیں تو پھر شاید سکون میں آ جائیں۔۔

Princess@7
 

زندگی میں کسی ایسے شخص کا ہونا نعمت سے کم نہیں جسے سارے دن کی ہر چھوٹی سے چھوٹی اور بڑی بات بتائی جا سکے۔
۔
but I haven't any person 😥

Princess@7
 

میں نے لوگوں کو محبت کے بارے میں لکھتے دیکھا ہے
مگر
محبت نبھاتے نہیں دیکھا۔
💔

Princess@7
 

ڈبے میں ڈبا ڈبے میں پاستہ۔
اُٹھ گئی ہے شہزادی۔۔لے آؤ ناشتہ۔
Good morning