Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

ڈبے میں ڈبا ڈبے میں پاستہ۔
اُٹھ گئی ہے شہزادی۔۔لے آؤ ناشتہ۔
Good morning

Princess@7
 

People want a permanent relationship in a temporary life ....😂

Princess@7
 

خاک اُن سے محبت کی جائے۔
جن کو چائے سے خوف آتا ہے۔
😊💕☕

Princess@7
 

آج میرے درد کی شدت کو کم کیجیۓ
نام چائے کا لے کر مجھ پر دم کیجیۓ😜😜
love tea😊💔☕

Princess@7
 

سیاہ لِباس پہن کر...!!
سیاہ پوش ہو کر...!!
سمجھ نہیں آ رہی...!!
کہ زیادہ سیاہ کیا ہے...؟؟
میں، میرا لِباس، میرا بخت...!!
میری زِندگی یا میرا عِشق...🙂🖤۔۔۔

Princess@7
 

Good morning 🌞🌄🙂
Jumma Mubarak 🙂🤲🏻

Princess@7
 

میں تم کو آج جانے بھی اگر دوں، 🙃
تمہیں جانے کی عادت ہو گئی تو؟ 😔
ہنسو مت حالِ دل پہ اس طرح سے، 🖤
تمہیں بھی ایسی چاہت ہو گئی تو؟ 🥀

Princess@7
 

ایک ہی ٹھوکر میں ایسے برباد ہوا دل
جیسے ہنستا کھیلتا بچہ یتیم ہو جائے
😥💔

Princess@7
 

آپ کو میں نے کبھی غور سے دیکھا بھی نہیں حد ہے
آپ بھی اپنا طلب گار سمجھتے ہیں مجھے حد ہے...!!!!
😂

Princess@7
 

زندگی میں ہم کبھی نہ کبھی اس مقام پر آجاتے ہیں جہاں سارے رشتے ختم ہوجاتے ہیں۔۔۔۔وہاں صرف ہم ہوتے ہیں اور اللہ ہوتاہے۔۔۔کوئی ماں باپ کوئی بہن بھائی کوئی دوست نہیں ہوتا۔۔۔۔پھر ہمیں پتا چلتاہے کہ ہمارے پاؤں کے نیچے نہ زمین ہے نہ ہمارے سر کے اوپر کوئی آسمان۔۔۔بس صرف ایک اللہ ہے جو ہمیں اس خلامیں تھامے ہوئے ہے۔۔۔
پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہم زمین پر پڑی مٹی کے ڈھیر میں ایک زرے یا درخت پر لگے ہوئے ایک پتے سے زیادہ کی وقعت نہیں رکھتے۔۔۔پھر ہمیں پتا چلتا ہے کہ ہمارے ہونے یانہ ہونے سے صرف ہمیں فرق پڑتا ہے ۔۔۔صرف ہمارا کردار ختم ہو جاتا ہے۔۔۔کائنات میں کوئی تبدیلی نہیں آتی کسی چیز پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔۔۔

Princess@7
 

سر طور ہو، سر حشر ہو ، ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملیں ، وہ کہیں ملیں ، وہ کبھی سہی ، وہ کہیں سہی

Princess@7
 

ایک عمر گزار آئے تو محسوس ہوا ہے
اس طرح تو جینے کا ارادہ ہی نہیں تھا...🙂💔

Princess@7
 

ہم دنیا سے جب تنگ آیا کرتے ہیں
اپنے ساتھ اک شام منایا کرتے ہیں

Princess@7
 

ویرانوں میں ایک کشش ہوتی ہے مگر وہاں رہنا کوئی نہیں چاہتا , جیسے اجڑے ہوئے لوگوں کو جاننا ہر کوئی چاہتا ہے مگر اپنانا کوئی نہیں چاہتا...!

Princess@7
 

||•🦋♥️🧸•||
" ابھی تو اُسے پایا بھی نہیں تھا اور اُسے بُھلانے کے دن آ گئے۔ " 💔🙂

Princess@7
 

یقین کرو میرے پاس ایسا کوئی دوست نہیں ہے جس کو میں اپنے ڈیپریشن اور پریشانی کے وقت میسج کروں اور اسے بتاوں کہ میرے دن کیسے گزر رہے۔💔🙂

Princess@7
 

" ہم صرف اچھے دوست ہیں! ، کُچھ ایسی بھی ہوتی ہیں ادھوری مُحبتیں! ۔ "
🍂🍁

Princess@7
 

ﺍﭘﻨﮯ ﭼﮩﺮﮮ ﭘﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺭﺩ ﻧﮧ ﺗﺤﺮﯾﺮ ﮐﺮﻭ✨💯
ﻭﻗﺖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﻧﮧ ﺍٓﻧﮑﮭﯿﮟ ﮨﯿﮟ، ﻧﮧ ﺍﺣﺴﺎﺱ، ﻧﮧ ﺩﻝ🙃🦋

Princess@7
 

کبھی کبھی ہم تھک جاتے ہے
یہ ثابت کرتے کرتے کہ بیشک ہمارا طریقہ غلط تھا پر ارادہ نہیں

Princess@7
 

وہ مجھے پڑھ لے
اتنی اس کی تعلیم نہیں🥀