میرے مرنے پہ لاکھ روئیں گے
میرے رونے پہ کون مرتا ہے۔
تجھے بھولنے میں شاید عمر لگ جائے مجھے
تیری ہر بات اچھے سے یاد ہے مجھے
تیرے احترام میں خاموش ہوں میں تو
کون کہتا ہے جُدائی میں روئی نہیں ہوں۔
💔
میری نیند سو جاتی ہے آرام سے بستر پر
میں مگر اِک عرصے سے سوئی نہیں ہوں۔
حرام موت ہے لیکن میں خودکشی کے بعد💯
خدا سے بول دوں گی تھک گئی تھی میں 😔💔
-"•
*اتــؔـنا بــؔـہتر بھـؔی مـؔت ڈھـؔـؔونــؔـڈو* *ڪـہ بہتــؔـرین ڪـو ہی ڪـھودو... ♥️*🌍
ہم ہیں بے فیض ادیبوں کے ادھورے مصرعے!!!
اور تُو ہے میر کے دیوان پہ چھایا ہوا شخص!!!
کبھی تو " مصحف دل" پر سجا کے پڑھ مجھ کو۔۔۔۔
میں اور شے ہوں تیرے آس پاس کے لوگوں سے___
اس نے مانگی ہی نہیں ساتھ دعائیں ورنہ
بات بگڑی ہوئی آمین سے بن سکتی تھی
مجھے بد دعا چاہیے
اتنی سخت کے جان نکل جائے
🥺💔
مجھے کسی کی
Heart Beat
بننے کا شوق نہیں۔
میں لوگوں کو
Heart Attack
دینے والی لڑکی ہوں۔
😂❤️😥💔😊💕
اور میں محبتوں کے معاملے میں
بہت بد نصیب لڑکی ہوں🌸🥺
زہر ملی شراب ہوں۔۔۔۔ اجتناب کیجیے
بندی بہت خراب ہوں۔۔۔۔ احتیاط کیجیے
محبت اس قدر گھائل کر دیتی ہے
درد پھر درد نہیں رہتا عادت بن جاتا ہے__❤️
جس انسان کے ساتھ آپکو سکون ملتا ہے
اُس انسان کے ساتھ آپکو وقت بہت تھوڑا ملتا ہے! 💝
زندگی میں اتنا کچھ برداشت کر لیا ہے،سیکھ لیا ہے،صبر کر لیا ہے،گنوا دیا ہے کہ خود پر ہی ناول لکھا جا سکتا ہے۔
😂💔😥
*_حقیقت کچھ اور ہی ہوتی ہے گُم سُم بیٹھا شخص پاگل نہیں ہوتا 🥹🌎_*
باہر رونقیں لگائے رکھتی ہوں ✨
اندر سے قبرستان ہوں میں 💔
فنا فی العشق کہاں چاہتوں کی بات کہاں ۔؟🔥
عطائے رَبّی ہے ،جس کا چناؤ ہو جائے ۔🔥
*_میــری اک نظــر کــا شـــکار ہیــں🤨✌🏻_*
*_یــہ جــو بنــے ہوئــے ہیــں فــلاں فــلاں
لکھتی ہوں جس کے لیے خبر تک نہیں اُس کو
بڑھتے ہیں جو الفاظ میرے ، وہ جانتے تک نہیں مجھ کو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain