Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

میں لڑکی ہوں کتاب سی
تھوڑی چنچل لاجواب سی
کہیں پھولوں میں رقص میرا🖇️
کہیں تتلیوں سی کہیں گلاب سی🥀
کبھی خاموش طبیعت اُداس بھی ❤️🩹
کبھی بیزار ہو کر اجتناب سی🙂
❤°__°

Princess@7
 

جی شکریہ آپ کی رہبری کا🌸🌹🌸
ہمیں آپ نے دن میں تارے دکھائے🌸🌹🌸

Princess@7
 

اگر مخلص کی طلب ہے
تو پہلے خود کو خالص کرو ✨🌎🔐💯

Princess@7
 

میری لوگوں سے نہیں بنتی۔
مجھے خُدا کے پاس جانا ہے۔

InshaAllah
P  : InshaAllah - 
Princess@7
 

مرد صرف عزت دیتے ہوئے اچھا لگتا ہے
پیسہ گاڑی بنگلہ یہ عورت کا اپنا نصیب ہے
it's reality

Princess@7
 

تمہاری آنکھوں کی مثال حکومت وقت جیسی ھے !
کوئی انصاف نہیں ، کوئی رحم نہیں
کوئی مساوات نہیں_🖤✌🏼

Princess@7
 

🖤🥀________👑🌺💫
میــرے جینـے کا طــریقہ تھــوڑا الگ ہـے.....🔥🥀
میـں امیــد پـہ نہیـں اپنـی ضــد پہ جیتــی ہــوں....🦋✨

Princess@7
 

تُم لوگوں نے صرف سُنا ہو گا۔
ہم لوگوں پہ بیتی ہے۔
یہ محبت۔۔۔۔۔
خون پیتی ہے۔

Princess@7
 

سیاہ لِباس پہن کر...!!
سیاہ پوش ہو کر...!!
سمجھ نہیں آ رہی...!!
کہ زیادہ سیاہ کیا ہے...؟؟
میں، میرا لِباس، میرا بخت...!!
میری زِندگی یا میرا عِشق...🙂🖤

Princess@7
 

یہ لفظوں کی چاشنی هے اپنی جگہ مگر
وفا کے بغیر ہر محبت فضول هے !!!!
تمھارے بغیر ہماری آنکھیں ہیں بے وجہ
ہمھارے بغیر تیری صورت فضول ھے۔

Princess@7
 

میں تیری مجبوری سمجھتی ہوں مگر۔
میرے وجود کو مُردہ بنا رہا ہے تیرے بچھڑ جانے کا صدمہ۔

Princess@7
 

"کون جیتے گا ان سے باتوں میں۔😍
جن کی آنکھیں کلام کرتی ھوں"😊

Princess@7
 

ہم سے یہ سوچ کر عھد وفا کرو
ہم ایک وعدے میں عمریں گزار دیتے ہیں

Princess@7
 

رہ کر تُمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے...!!
تُم اپنی سُناؤ؟؟ ہم تو کہیں کے نہیں رہے...🙂🖤

Princess@7
 

اب تو بس یہی آخری خواہش ہے
میرا بھی موت سے رابطہ ہو جائے۔
خودکشی کی ہمت نہیں ہے مجھ میں
دُعا کرو کوئی حادثہ ہو جائے۔

Princess@7
 

دنیا کی رنگینیوں سے سیکھا یہ سبق🥀❤
انسان بھی عارضی - جذبات بھی عارضی🖤💯

Princess@7
 

*ہم تو ہنستے ہیں دوسروں کو ہنسانے کی خاطر*
*ورنہ دل پہ زخم اتنے ہیں کہ رویا بھی نہیں جاتا*
♥️🌹💫

Princess@7
 

*دل کھول کر آج روئے ہم۔۔۔۔*
*لے ڈوبی آج ہمیں تھکاوٹ صبر کی🙂💔*

Princess@7
 

انجام وفا یہ ہے جس نے بھی محبت کی
مرنے کی دعا مانگی جینے کی سزا پائی💔