Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

میں اپنی کہانی میں ہیر ہوں۔۔
اور مُرشد۔۔۔۔💔💕
ہیر ہر کہانی میں مر جایا کرتی ہے۔۔😥😊💕

Princess@7
 

میرے اور بھی بہت دکھ تھے مگر 🥀 😢💔
تیرا ۔۔۔۔۔۔چھوڑ جانا مجھے ختم کر گیا😞🤒

Princess@7
 

*مجھے معلوم ہے ____میرا مقدر تم نہیں لیکن!😔
*میری تقدیر سے چھپ کر مجھے اِک بار مل جاؤ!💔

Princess@7
 

اُسے کہنا ہم ازل سے ہی اکیلے رہتے ہیں۔
تُم نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا۔

Princess@7
 

چھوڑ جانے کی تکلیف معاف سہی،🥲
لیکن ذہنی اذیت کا گناہ کبھی نہیں بخشوں گی۔

Princess@7
 

خود پہ وار کے پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت
میرا غرور سلامت رہے ، تیرے جیسے بہت 😊🥀

Princess@7
 

بس ایک تُمہارے لیے پاگل ہے..😇🖇️✨🥀🌏
وہ دُنیا کی سیانی، بیانی اچھی لڑکی،،😌"🌏🥀✨

Princess@7
 

اشعار کے پردے میں ہم جن سے مخاطب ہیں✨🌏🥀🌹🍂
وہ جان گئے ہوں گے 'کیوں نام لیا جاے...🤍🙂💫🌏🥀🌹🍂🍁

Princess@7
 

تمہارے ساتھ پاکستان،انڈیا کا میچ دیکھنا چاہتی ہوں 🏏🌍
میری سادگی دیکھ میں کیا چاہتی ہوں 🥺❤️۔

Princess@7
 

اے روئے زمین کی اداس لڑکی🥀🍁✨🌎
خدا کرے تجھے کوئی ایسا ملے💫🌏🥀🍁🍂🌹
جو آنسوؤں کو چھُو کر موتی بنا ❤️دے۔

Princess@7
 

محبت میں بھی انداز مختلف ہے میرا۔۔۔
❤️😊
جس کو چاہتی ہوں اس پہ حق جتاتی ہوں۔۔!!❤️

Princess@7
 

خاموشیاں راج کرتی ہیں مجھ میں
💕
اداسیوں کا خوبصورت جزیرہ ہوں میں

Princess@7
 

ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭﮞ گی😊
تمہیں ﮨﭽﮑﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ 😊

Princess@7
 

_زمانے بھر کی آنکھوں میں 💫🥀
بڑی شدت سے چھبتے ہیں ہم_ 🔥

Princess@7
 

لہجے میں ،،زہر،، ہے اب ،،بچھو،،کی طرح🍂
وہ مجھے آپ تو کہتا ہے مگر تُو کی طرح🍂

Princess@7
 

سُنیں۔۔۔🙊
آپ پیڑول کی ٹینشن مت لیں۔۔
میں آپ کے ساتھ پیدل چل لوں گی۔۔۔

Princess@7
 

لوگ شوقیہ اُلجھ پڑتے ہیں مجھ سے۔۔۔۔*🖤
ایسا دلچسپ مسئلہ ہوں میں!!!!🙂🖤

Princess@7
 

رابطے راستے واسطے کچھ نہیں پہلے جیسا
دل اداس ہے اور بہت اداس ہے 🙂🖤

Princess@7
 

مجھ کو لکھ پانا کہاں ممکن ہے 🍃
اتنے خوبصورت تو لفظ بھی نہِیں💗🍃
آپکے پاس

Princess@7
 

میں معصوم سا دل رکھنے والی❤️
انتہا کی شرارتی بھی ہوں🙃🥀
میں چوڑیوں سے عشق کرنے والی
گجروں کی دیوانی بھی ہوں🌸🥀♥️
میں سب سے ہنس کے ملنے والی
میں سب سے بیگانی بھی ہوں😊❤️