بیوفائی کر کے پھر مجھے مطمئن کرتا ہے۔۔۔۔🙂
وہ شخص میری محبت کی توہین کرتا ہے ۔۔۔۔۔
کوئی کندھا کہاں میسر تھا ۔۔🥀
رکھ دیا میں نے سر کتابوں پر ۔۔🖤
*پھر رَفتہ رَفتہ مَیں نے زِندگی کو سمجھنا شرُوع کیا ، تو پتہ چلا*
*کہ زِندگی تو صبر کے سِوا کُچھ بھی نہیں ،*
*کوئی بچھڑ گیا تو صبر ،*
*کوئی رُوٹھ گیا تو صبر ، کِسی نے کِردار پہ اُنگلی اُٹھائی تو صبر،*
*جو مانگا وه نہ مِلا تو صبر ،*🙂💔🥀
🖤
میں چاہتی ہوں تیرا رابطہ نہ ہو مُجھ سے۔۔۔۔!
میں چاہتی ہوں تو میرے دُکھوں سے بے خبر رہے "_💔🙂
گزرے ہیں ہم محبت میں اس مقام سے
کہ نفرت سی ہو گئی ہے محبت کے نام سے
جب کبھی خُود کو یہ سمجھاؤں کہ تو میرا نہیں__!!
مُجھ میں کوئی چیخ اُٹھتا ہے نہیں ایسا نہیں__!!
کب نِكلتا ہے کوئی دِل میں اُتر جانے کے بعد___!!
اس گلی کی دُوسری جانب کوئی راستہ نہیں__!!
سُنا ہے وہ بہت خوش ہے مجھ سے بچھڑ کر۔
افسوس میں نے اُس کی خوشی چھین رکھی تھی۔
پہلے اس بات کا یقین دلاتے ہیں کہ
پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی۔
پھر وقت گُزاری کرنے کے بعد کہتے ہیں
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی۔
دل خالی تھا اور
محبت لازم
تُم نے چھوڑا
ہم نے خُدا سے کر لی۔
کیا بٗرا ہے کہ میں اِقرار محبت کر لوں
لوگ ویسے بھی کہتے ہیں گناہ گار مجھے،🔥❤🌸
کتابوں سے محبت کرنے والی
ایک لڑکی نے
تمہیں اس طرح چُنا کہ
جیسے کسی لائبریری میں
بہت سی کتابوں کے درمیان
کسی ایک مخصوص
کتاب کا انتخاب کیا گیا ہو♥
تُم کیا آزماؤ گے میرا صبر۔
میں نے تو وہ بھی چھوڑا ہے۔
جو مجھے جان سے زیادہ عزیز تھا۔
ابھی کہانی کب ختم ہوئی ہے میری۔
ابھی تو باقی ہے مر جانا میرا۔
اس نے پھر غص٘ے میں رکھا نہیں لفظوں کا خیال
میں نے بولا بھی تھا تیروں کی طرح لگتے ہیں....🙂💔
اُس کی آنکھوں میں رکھی تھی برکتیں رب نے۔
اُس حسین شخص سے واجب تھا محبت کرنا۔
راز فاش نہ کرو تو ایک بات کہوں۔
ہم رفتہ رفتہ تیرے بغیر مر جائیں گے۔
سیاہ لِباس پہن کر...!!
سیاہ پوش ہو کر...!!
سمجھ نہیں آ رہی...!!
کہ زیادہ سیاہ کیا ہے...؟؟
میں، میرا لِباس، میرا بخت...!!
میری زِندگی یا میرا عِشق...🙂🖤
انا مسئلہ نہیں میرا۔
بات عزت نفس کی ہے۔
کوئی لہجہ بدلے تو۔
میں رستہ بدل لیتی ہوں۔
جب دیکھا مطمئن میرے بغیر اس کو "
پھر اس کے بعد کبھی تنگ نہیں کیا اسے "
ہم جو تیرے بغیر زندہ ہیں
سب دکھاوا ہے دنیا داری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain