بات سمجھ کر لہجہ موڑ دیتی ہوں،
تعلق جو کٹھن زدہ ہو __ وہ توڑ دیتی ہوں!!
عزتِ نفس مجھے اس قدر عزیز ہے میاں
کوئی ہاتھ چھڑاۓ اُسے مکمل چھوڑ دیتی ہوں۔
اِس گہری اذیت میں یوں۔
بے ساختہ ہنس کر۔
💔😂
ہم مارتے ہیں کھینچ کے۔
وحشت کو تمانچے۔
تلاش مجھ کو نہ کر••••••دشت ویراں
میں 💕
نگاہ دل سے ذرا دیکھ ••••••••••تیرے
پاس ہوں میں 💕
واہ واہ کرنے کی عادت ڈال لو تُم سب۔
میں محبت میں اپنی بربادیاں لکھنے والی ہوں اب۔۔
اتنا بھی کیا کسی کے لیے خود کو غرق کرنا
ٹھیک ہے کوئی تھا اب نہیں رہا بات ختم ۔!
ایک لائن میرے لیے🖊️
شاعری ، تعریف ، مشورہ شکایت کچھ بھی ✨❤️
وہ خوش نصیب ہیں۔
جن کا کوئی ساتھ مانگتا ہے۔
مجھ سے تو جس نے بھی مانگی ہے۔
پناہ مانگی ہے۔
😂❤️💔😕😧
وہ پوچھ رہے تھے۔
کیا میرے بنا جی لو گی تُم۔
یہاں سانسیں رُک چکی تھی۔
اور وہ سمجھے شاید ابھی۔
سوچ رہے ہیں ہم۔
وہ اُن دنوں میرے ہمراہ تھا کہ جن دنوں
نہیں پتا تھا، کہ اظہار کیسے کرتے ہیں🖤
*" اور پھر میری اماں کہتی ہیں!*
*جس محترم کی خاطر تمہارا یہ حال ہے نہ
*اس نے تیرے مرنے پہ رونا بھی نہیں ہے " ۔🙂
اگر ایک عورت آپ کی مُحبت میں گرفتار ہو کر صِرف آپ پر اِنحصار کرنے لگے تو کوشش کریں اُسے مُخلِص سمجھیں پاگل نہیں ورنہ وہ سچ میں پاگل ہو جائے گی...❤️
ایک مخلص عورت نہ تو مرد کی امیری سے متاثر ہوتی ہے،اور نہ غریبی سے وہ تو اس بات سے متاثر ہوتی ہے کہ مرد اسے کتنی عزت اور محبت دیتا ہے۔
reality
کھاتی نہیں کچھ ۔۔۔ لگتا ہے تب ہی زرد پڑ گیا رنگ۔۔
کون سمجھائے ماں کو اُجاڑ گیا ایک شخص آپکی لاڈلی کو۔۔
مت بنو کھلی کتاب کسی کےلئے 🔥💯
جہالت کا دور ہے پڑھ کر پھاڑ دیے جاؤ گے💫💯
میں محبت کے ارادے سے نہیں آتی۔۔
میں فقط شعر سُناؤں گی ۔۔۔ چلی جاؤں گی۔۔
وہ جو نظروں سے اُترا ہے اس بار۔
ہم نے اُس کی بھی کبھی ۔
نظریں اُتاریں تھی ۔۔
زندہ لوگوں کے لیے رونا پڑے تو۔
آخری سانس تک صبر نہیں آتا۔
جانے کیا حادثہ گُزرا ہے دل پہ۔
دل اب کہیں نہیں لگتا۔
لڑکیاں اس لیے بھی باپ سے زیادہ محبت کرتی ہیں
کیونکہ انہیں پتہ ھے باپ واحد وہ مرد ھے جو انہیں دھوکا نہیں دے سکتا❤💯🙂
جس روگ میں گُم ہوں میں۔
دل چاہتا ہے
چیخوں ، چِلاؤں اور مر جاؤں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain