Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

راہِ حَیات کِی تَلخِیاٰں سَہتَے سَہتَے،
اَب تُو بُہت کَڑوٗے سَے ہُو گئے ہَیـں ہَم-
-:)

Princess@7
 

اگر دینی ہے تو نگاہوں کو ایسی رسائی دو۔۔
میں دیکھوں آئینہ تو مجھے تم دکھائی دو۔۔❤️

Princess@7
 

دل ایسی اداسی کی گرفت میں ہے
جس میں جینے کی چاہ کی بجاۓ موت کی خوائش ہے !- 🙂🍂

Princess@7
 

آج شدت سے دل چاہ رہا ہے 🙄😒
میرا بھی کوئی حال پوچھے کہ کیسی ہو 😕🖤

Princess@7
 

تُـم مــیرے ذہن سے اتر جاؤ ،،
میں تُـمہــیں عمر بھر دعا دوں گی۔

Princess@7
 

ہم نے چھوڑا نہیں تُم نے توڑا ہے ہم کو۔
اب تو ہم تُم سے بات کرنا گناہ سمجھتے ہیں۔

Princess@7
 

مَیں جو تجھے بے دام میسّر ہوں
کسی کی حسرت بھی تو ہو سکتی ہوں
تُو مجھے ترجیح میں رکھ یونہی نہ گنوا
کسی آنکھ میں ٹھہرا پانی بھی تو ہو سکتی ہوں🙂🖤

Princess@7
 

پہلے دیتے ہیں__تسلی کہ نبھائیں گے
وقت آتا ہے تو پھر لوگ مکر جاتے ہیں

Princess@7
 

محبت میں گجرے بھی پہنائے جاسکتے ہیں🌸
سونے کی چوڑیاں ------ ضروری تو نہیں

Princess@7
 

۔ اُس نے پوچھا کیا پسند ہے تمہیں❤️
میں نے بڑی دیر تک اُسےدیکھا..!!❤️

Princess@7
 

سنو ناں 14 اگست پر آنا 🇵🇰
ساتھ میں گرین چوڑیاں بھی لانا
💞❤️❤️😂🥺

Princess@7
 

#حسین اور بھی ہیں #دنیا میں #بہت✌😏
#لیکن__🍂❤❤
#ہم #مسکرا ☺کر #زمانہ #خرید لیتے ہیں

Princess@7
 

بار بار توڑ کر
پھر لوگ کہتے ہیں
تُم پہلے تو ایسی نہیں تھی۔۔

Princess@7
 

میں جب مروں گی ناں
تو ہنستے ہوئے مروں گی۔
کیونکہ میں جیتے جی
روئی بہت ہوں۔

Princess@7
 

ہمیں ناز ہے اپنی تربیت پر۔
ہم غصے میں بھی بات کرنے کی تمیز نہیں بھولتے۔

Princess@7
 

محبت اور پسند دو الگ جذبے ہیں
جن کو پھول پسند ہیں " وہ توڑ کر پاس رکھ لیتے ہیں
جن کو محبت ہوتی ہے وہ توڑتے نہیں" اُن کا خیال رکھتے ہیں

Princess@7
 

اِتنے بِھی .... نادان نہیں ہم ___ہم کو , پَڑھنا آتا ہے
کون سا لہجہ , دِل کی دُنیا ...کون سا " دُنیا داری ہے

Princess@7
 

14 𝑨𝒖𝒈𝒖𝒔𝒕 𝑴𝑼𝑩𝑨𝑹𝑨𝑲___🤍💚🇵🇰
💚❥❥═════❥❥❥═════❥❥❥🇵🇰
🇵🇰❥︎❥︎❥︎ ❥︎❥︎❥︎🇵🇰
💚❥❥═════❥❥❥═════❥❥❥🇵🇰 😍👑
میں کسى پرستان کى 🇵🇰💚
پرى نہیں_____❤️😍
پاکستان کی شہزادى
ہوں _____🇵🇰👰
.
Proud to be Pakistani

Princess@7
 

بخشتا ہے سبز رنگ آنکھوں کو ٹھنڈک و تازگی
میرا پرچم 🇵🇰 ہے اس بات کی گواہی 😍
°.🤍"
" ہم اپنی سانسیں تیرے نام کرتے ہیں🇵🇰🇵🇰
اے وطن ہم تیری عظمت کو سلام کرتے ہیں
ℍ𝕒𝕡𝕡𝕪 𝕚𝕟𝕕𝕖𝕡𝕖𝕟𝕕𝕖𝕟𝕔𝕖 𝕕𝕒𝕪
ℙ𝕒𝕜𝕚𝕤𝕥𝕒𝕟 ℤ𝕚𝕟𝕕𝕒𝕓𝕒𝕕
❤🇵🇰

Princess@7
 

نـــہ ٹـــوٹ ســـکتی ہــــوں اور نـــہ جھکــــنا مــــجھے منـــظور ہے💚
میــــں پاکســـــتانی ہــــوں اس بات کــــــا مجـــــھے غـــــرور ہے 🇵🇰
🥀✨