Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

*🥀غیر محرم سے تعلق🥀*
حرام چیزیں کبھی بھی سکون نہیں دے سکتیں ، ان میں سے ایک غیر محرم سے تعلق بھی ہے، اگرچہ وہ ایک ماہ بعد ہونے والی تھوری سی بات ہی کیوں نہ ہو،
اے بنتِ حوا!
تم اپنے بھائی اور بابا کا مان ہو، اچھی لڑکیاں عاشق نہیں بناتیں، کسی کے ٹائم پاس کا ذریعہ نہیں بنتیں ، رات کو تہجد بھی ادا کریں اور غیر محرم سے بات بھی جاری ہے ، تو آپ نیکیاں کسی ایسی تھیلی میں ڈال رہے ہیں جس میں سوراخ ہیں،
کسی کے پاس عزت گروی رکھنا کہاں کا حیا ہے؟ آپ اپنی اولاد کو بھی ان کاموں کی اجازت دیں گے ؟ کل کو اگر یہی کام آپ کی بیٹی کرے گی تو آپ کس منہ سے روکیں گے ؟

Princess@7
 

عادت اکیلے پن کی جو پہلے عذاب تھی
اب لُطف بن گئی ہے اَذیت نہیں رہی

Princess@7
 

یہ جو کہتے ہیں کہ ہم احساس کرتے ہیں
یقین مانو یہ سب بکواس کرتے ہیں

Princess@7
 

میں بس لکھنے کی حد تک پُرکشش ہوں ✍️
مجھ سے گفتگو آپ کو بیزار کر دے گی۔۔۔🙂🖤

Princess@7
 

ادھورا عشق ہوں میں
سنو تکمیل چاہتی ہوں
جہاں سے تم نے چھوڑا تھا
وہاں سے پھر لکھو مجھکو💖❤

Princess@7
 

ہزاروں مرنے والے ہیں مجھ پر۔۔۔
اب کس کس پر فاتحہ پڑھوں

Princess@7
 

"محبت میں نوافل نہیں ہوتے، محبوب کو جو چیز بھی خوشی دے وہ فرض ٹھہرتی ہے۔"
__🖤
.
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️

Princess@7
 

اگر دینی ہے تو نگاہوں کو ایسی رسائی دو ---
میں دیکھوں آٸینہ تو مجھے تم دیکھاٸی دو ---❤

Princess@7
 

موت سے کہو مجھے لے جاؤ
میں زندگی کے قابل نہیں 💔

Princess@7
 

تو کوئی یوسف ثانی تو نہ تھا پھر بھی شاہ من....!!
میں مائل رہی مانند______ زلیخا تجھ پر.

Princess@7
 

ایسی تربیت ہی نہیں ہوئی کہ وقت گزارنے کے لیے ۔۔
کسی ماں کے لاڈلے کی زندگی برباد کروں۔۔

Princess@7
 

وہ مجھے چراغ کی خیرات دے رہا ہے۔۔
اُسے بتاؤ ۔۔۔ میں دیوانی چاند ٹھُکرا کر آئی ہوں۔۔

Princess@7
 

تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر
تو نے آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی

Princess@7
 

نام نہیں لے رہی لیکن
تم بہت پیارے ہو 🙈😉
.
😂😊

Princess@7
 

وہ میری ذہنی حالت تک خراب کر گیا۔۔
جو کہتا تھا میں سب ٹھیک کر دوں گا۔۔
💔💔

Princess@7
 

میں ہِجر اور وَصل دونوں مرحلوں میں ہُوں...!!
بیٹھا ہے میرے پاس مگر جا چُکا ہے وہ شخص...
💔💔

Princess@7
 

جنت واجب ہو اُس پر
جس نے نیند کی گولیاں بنائی 🥺💔

Princess@7
 

اب کِسی سے اُلجھنے کو دل نہیں کرتا
آپ ٹھیک میں غلط بات ختم۔۔!!
💔💔

Princess@7
 

*||•♥️🦋🧸•||*
•"حرکتیں ایسی رکھو کہ لوگ تمہارے ساتھ بھی نہ رہ سکیں اور تمہارے بغیر بھی نہ رہ سکیں!
😂😊

Princess@7
 

تربیت ایسی کہ جوتے بھی سیدھے کر لوں۔
ضد ایسی کہ تاج بھی اُٹھا کر نہ پہنوں۔