Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

😥ٹائم پاس کرنا ہے تو گیم کھیل لیا کرو
کسی کی بیٹیاں کھلونا نہیں ہوتی💯

Princess@7
 

ہمارے چہرے کی سلوٹوں میں،
عجب حوادث کی داستاں ہے "
ہماری آنکھوں کی پُتلیوں نے،
جو خواب دیکھے تھے مر چُکے ہیں__! - "💔🙂

Princess@7
 

اگر وہ ہمیں چھوڑ کر خوش ہیں تو شکایت کیسی۔
اب ہم اُنہیں خوش بھی نہ دیکھیں تو محبت کیسی۔

Princess@7
 

بڑا ناز تھا عدم , اُن کی چاہت کا۔۔
اب کہاں چھپائیں ، ندامتیں اپنی۔۔

Princess@7
 

جن کے پاس دینے کیلئے محبّت کے سوا کچھ نا ہو ..
انکو جینے کیلئے ____ درد کے سوا کچھ نہیں ملتا...!💔

Princess@7
 

وہ میری خاموشی پہچان لیتا تھا
اب مجھے شعر کہنا پڑتے ہیں۔۔

Princess@7
 

مجھے خود سے محبت کرنے کے لیے کسی دوسرے کی تعریف کی ضرورت نہیں۔۔ میں جانتی ہوں میں ایک باوقار لڑکی ہوں۔۔جس کی وفا,جس کی فکر،جس کی توجہ اگر کسی کو میسر ہے تو وہ خوش نصیب ہے۔۔۔😊❤️

Princess@7
 

خوبیوں کا پتہ نہیں مگر۔۔
خامیاں ہزار ہیں مجھ میں۔

Princess@7
 

درد ایسا کہ اندر طوفان اُٹھا ہو ۔۔
اور صبر ایسا کہ ساتھ بیٹھے شخص کو خبر تک نہ ہو۔۔

Princess@7
 

ہاں عزیز رکھتی ہوں اپنی انائیں۔۔
میں بات کرنے میں پہل نہیں کرتی۔

Princess@7
 

محبت میں اگر شکستِ فاش ہو جائے تو اپنا جنازہ خود اپنے ہی کندھوں پر اٹھانا پڑتا ہے____💔

Princess@7
 

کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا۔۔
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اُس کی۔۔

Princess@7
 

🖤
ایک بات کہوں زندگی میں کبھی کسی کو اپنا بے حد خیال رکھنے نہ دینا۔کوئی اہمیت دے رہا ہو فکر کر رہا ہو تو اسے روک دینا کیونکہ بے حد محبت فکر جتلانے والے جب بدل جاتے ہیں ناں تو ہم نفسیاتی مریض بن جاتے ہیں🌸

Princess@7
 

کبھی بے وجہ اُداسی،کبھی بے وجہ اُلجھنا۔۔
ایک شخص نے مجھے مجھ سے بیزار کر دیا۔۔

Princess@7
 

اچھا تو میری آنکھیں خوبصورت لگتی ہیں آپکو۔۔💕👀
جناب۔۔۔۔۔
میری لمبی زبان کا کیا کریں گے؟؟؟😊
😂😂💕

Princess@7
 

میری تو خیر مگر تیرا دُکھ زیادہ ہے
کہ جس کو تو نے گنوایا وہ چاہتا تھا تجھے

Princess@7
 

بہترین مرد وہ ہے جو اپنی ذات سے منسلک عورت کا ذکر کسی خاص دوست تک سے نہ کرے💯

Princess@7
 

پہلے فقط ناراض تھے ہم
😔💔
اب تو بیزار ہو گئے ہیں خود سے

Princess@7
 

میں قہقوں میں گھری ہوئی لڑکی۔
کسی دن کمرے سے مردہ ملوں گی۔
💔😥

Princess@7
 

*کسى کا عادى ہو جانا*🙁
*محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے*🥀💔😥