وہ جو تعویز لے آتے ہیں نا محبوب قدموں میں
ان تعویزوں سا اثر رکھتی ہے ___ چائے ہماری
☕ 💞
اگر کسی شخص سے تعلق کٹ چکا ہو تو
اُس کے متعلق اپنی زبان بھی کاٹ دینی چاہیے..! 🫠🖤

وہ شخص میرا ہونے پہ راضی ہی نہیں تھا__!🖤
سو ہم نے دعاوں کی تکمیل روک دی__!🥀💔
میری تحریر سے وہ ڈھونڈنے نکلے ہیں مجھے ۔🖤
میں نے بھی حرف لکھے__ ہاتھ نہ آنے والے!!🔥
میں دعویدار تھی چاہت میں جان دینے کی
میں تیرے بعد بھی زندہ رہی منافق ٹھری
میں روز اس کو سمجھاتی ہوں عشق فانی ہے
وہ پھر سے خواب محبت کے بونے لگتا ہے
ایسے شخص سے کون بحث کا خطرہ مول لے
جو لاجواب ہو جائے تو رونے لگتا ہے.🖤
یہ بھی اچھا ہے کے ہم اچھے نہیں لگتے کسی کو😊
کسی کی آنکھ تو نم نہ ہوگی ہمارے جانے کے بعد
کیوں روتی ہو اتنا. ؟
نہیں میں روتی کب ہوں.. ؟
پھر کیوں چھپاتی ہو آنکھیں سب سے ؟
سرخی کیوجہ سے کوئی پوچھ نہ لے.
پھر یہ آنکھوں میں آتا پانی... ؟
یہ تو بھیگ جاتی ہیں خود ہی..
میں روتی تو نہیں...
جب دل کو کوئی بات چبھے۔
جب یاد کوئی بے تحاشا آئے۔
جب زخمی پیروں سے بھی چلنا پڑے ۔
جب مرجانے کے مقام پر جینے کا ارادہ کرنا پڑے۔
تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں
پھر رونا کس کو کہتے ہیں.. ؟
وہ جس میں آہیں نہیں چیخیں ہوں
اور زمین سے لے کر عرش تک ہوں
وہ جسکی شدت سے دماغ کی نس پھٹ جائے
اور ہاں میں ایسا رونا چاہتی ہوں..
میں روتی کب ہوں.... ؟
بس آنکھیں بھیگ جاتی ہیں.
یہ خدا کی خدائی سے بے خبر لوگ.۔۔
کیا جانیں دل توڑنے کی اذیت.💔
listen girl if you die he has millions of choices but your parents have only one.
Someone..
ناول کو سائیڈ پہ رکھ کر بتاؤ تمہیں زندگی
میں کیا چاہیے؟
Me..
سائیڈ پہ رکھا ہوا ناول۔۔
📚❤️☺️
تُم پھول لا دو، کلیاں دو
یا محل بنوا دو۔
لیکن محبت ہم پھر بھی
ناول سے ہی کریں گے۔
☺️💕❤️📚
احساس میں ہوتی ہے تکلیف اکثر۔
اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی پرواہ نہیں کرتے۔
اُٹھا کر رکھا نہیں جاتا سر پر سب کو۔
جنہیں خاص رکھتی ہوں۔۔۔۔ تاحیات رکھتی ہوں۔
ایک بُری عورت بے شمار مردوں کو گمراہ کر سکتی ہے لیکن بے شمار مرد مل کر بھی ایک اچھی عورت کو گمراہ نہیں کر سکتے۔
Someone..
😕 کب ہو گی؟؟؟ Serious تم
Me..
میں ICU
😂😂☺️
بے موت مر جاتے ہیں۔۔ا
بے آواز رونے والے___😓💔
"عشق بہت انوکھی شے ہے صاحب. . .
"کبھی معصوم میری طرح کبھی ظالم تیری طرح. . .
💔💔

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain