قہقہہ دیکھ کر میرا۔۔۔ فقیر بولا
صدقہ دیا کرو اپنی اُداسی کا۔
آئیے جناب ۔۔ بیٹھیے
حکم کیجیے ۔۔ کیا پیش کروں؟
خواب حاضر ، ارمان حاضر۔
دل حاضر ، جان حاضر۔
وہ مجھے اتنا عزیز ہے کہ میں نے اُسے۔
دل دُکھانے کی اجازت دے رکھی ہے۔
کوئی میری بے انتہا محبت سے بیزار تھا۔
اور کوئی میرے روکھے خوابوں پر بھی قربان تھا۔
زندگی بہت خوبصورت ہے۔
اگر سب اپنی اپنی گزاریں تو۔

جناب پرہیز کیجیے مجھ سے۔
چائے کے سوا کسی سے محبت نہیں۔☕💕
کاش آج رات اک کمال ہوجاۓ....🍁
میں سوجاؤں اور میرا انتقال ہوجاۓ 🥺💔🥀
♡♡مل جائیں گے بہت سے تجھے___ مصلحت پسند....!!
مجھ سے نہ سر کھپا کہ___ بہت!! سر پھری ہوں میں....!!●
ایک زمانہ تھا
جب لوگ باتوں باتوں میں حوصلہ بڑھایا کرتے تھے
اور آجکل لوگ باتوں باتوں میں بلڈ پریشر بڑھا دیتے ہیں
😂
ساتھ رہنا اتنا اہم نہیں ہوتا، جتنا ساتھ ہونا اہم ہے ___دکھ کی ساعت میں ایک دوسرے کے آنسو سمیٹنے میں تعلق کی سچائی ہے ، نہ کہ آنسو دیکھنے میں ۔۔۔۔۔ فاصلہ دلوں میں آئے تو تکلیف ہوتی ہے ، ورنہ جسم تو پہلے دن سے ہی جدا ہوتے ہیں __!
🖇️🔏🥀🍁📎✍️
"____ہمیشہ ہی نہیں رہتے کبھی چہرے نقابوں میں_"🙂💔
"____سبھی کردار کھلتے ہیں کہانی ختم ہونے پر_"🍁💔🥀
🖤
کل رات خواب میں کچھ یوں دیکھا_🙂*
تم آ تو گئے تھے مگر مجھے دفنا دیا گیا تھا 💔
طبیعت خُوش ھوئی ذرا سی، دل بہل گیا میرا ۔۔۔
ایک تصویر سے آج، بے حساب باتیں ھوئیں۔۔
💔
فضول خرچی کی بیشمار قسمیں ہیں۔ سب سے بدترین فضول خرچی ان جذبات کی ہوتی ہے جو کسی ایسے شخص پر نچھاور کئے جائیں جسکا وہ مستحق ہی نہ ہو
مُدتیں ہُوئیں لیکن، آج بھی میں اکثر ہی
اُس کا نام لِکھوں تو، اپنے ساتھ لِکھتی ہُوں۔۔
💔
دل سے اُترے ہوۓ کچھ لمحوں کا....!!
ہم نے دیکھا ہے ظرف لوگوں کا____،
ہم اکیلے ہی نہیں ہیں جاناں....!!
ایک فرقہ ہے اداس لوگوں کا____
💔
وہ میری آنکھ سے نکلا ہوا ہجرت زدہ شخص
ایسی محفوظ پناہوں کو ترستا ہوگا۔۔۔
اسطرح چھوڑ کے تنہا مجھے جانے والے
تو نے سوچا ھے کوئی کیسے سنبھلتا ہوگا ؟
💔
مجھے یاد ہے وہ اعلان سن کر تیرا رونا
جب محلے میں میری ہمنام مری تھی۔
💔😥
تیری تصویر دیکھ کر ہم نے
سارے دن کی تھکن اتاری ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain