سوچ کر کیوں نہ ہو ملال ہمیں
ہم نے تم جیسوں سے محبت کی
تتلیاں رنگ چُراتی ہیں اسی کمرے سے
تیری تصویر جہاں میں نے سجا رکھی ہے
کوئی ﻟﮍﮐﯽ ﺫﮨﻨﯽ ﻣﺮﯾﻀﮧ ﺑﻦ ﮔﺌﯽ
کسی ﻟﮍﮐﮯ ﻧﮯ ﺧﻮﺩﮐﺸﯽ ﮐﺮ ﻟﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﻣﺤﻔﻠﻮﮞ ﮐﯽ ﺭﻭﻧﻖ ﮨﻮﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﺎ
ﮐﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ ﺟﺎﻥ ﻟﯿﻮﺍ ﺗﮭﯽ وہ ﻣﺴﮑﺮﺍﻧﺎ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﺌﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﯿﺎﺡ ﺳﯿﺎﺣﺖ ﭼﮭﻮﮌ ﮔﯿﺎ کہ ﺳﻔﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ
کسی ﺷﺎﻋﺮﮦ ﻧﮯ ﻧﻈﻤﯿﮟ ﻟﮑﮭﻨﺎ چھوڑ دیں۔
ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻧﺎﭘﺴﻨﺪﯾﺪﮦ ﻣﺮﺩ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮔﺰﺍﺭ ﮔﺌﯽ کہ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﮐﮯ ﻣﺮﺩ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﻟﮍﮐﺎ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﯽ چند ﺗﺼﻮﯾﺮﻭﮞ ﮐﻮ ﺗﮑﺘﮯ ﺭﺍﺗﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﭼﮩﮑﻨﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﻟﮍﮐﯽ ایک ﮐﻤﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺲ ﮐﮯ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ
ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮧ ﺟﮭﮑﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻟﮍﮐﺎ ایک ﻟﮍﮐﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﮔﮭﭩﻨﮯ ﭨﯿﮏ ﮔﯿﺎ
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﺐ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺳﺮﺥ ﮔﻼﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮتی۔
💕💔
میں صبح اٹھتی ہوں چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں ناشتہ کے بعد چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں لنچ کے بعد چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں شام کو چائے ☕ پیتی ہوں 😍
میرے سر میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتی ہوں 😍
میرے پیٹ میں درد ہوتا ہے میں چائے ☕پیتی ہوں 😍
میں تھک جاتی ہوں تو چائے ☕پیتی ہوں 😍
مجھے سردی لگتی ہے میں چائے ☕ پیتی ہوں 😍
مجھے گرمیوں میں بار بار پیاس لگتی ہے میں چائے ☕ پیتی ہوں 😍
مجھے نیند آتی ہے میں چائے ☕ پیتی ہوں 😍
میں رات کو کھانے کے بعد چائے ☕ پیتی ہوں 😍
مجھے جہاں سے مفت میں چائے ☕مل جائے میں پیتی ہوں 😍
.
I love tea💕
اور پھر گھر کے لاڈلوں کے ہی
مقدر اکثر خراب ہوتے ہیں۔
محبت پتا ہے کیا ہے؟
جب کوئی لفظوں میں اپنی محبت کا اظہار کرنے کے بجائے ہر وہ کام کرے جس سے آپکو خوشی ہو۔۔❤️💕😊
آج کی بات پھر نہیں ہوگی
یہ ملاقات پھر نہیں ہو گی
ایسے بادل تو پھر بھی آئینگے
ایسی برسات پھر نہیں ہو گی
رات اُن کو بھی یہ ہوا محسوس
جیسے یہ رات پھر نہیں ہوگی
اک نظر مڑ کے دیکھنے والے
کیا یہ خیرات پھر نہیں ہو گی
نظر جھکائے تو پاکیزگی طواف کرے
اُجالے پھول چڑھائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
نظر اُٹھائے تو خوشبو کی بجلیاں کڑکیں
مہک سی جائیں ، فضائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
نظر اُٹھا کے جھکائے تو رُوح قبض کرے
حیا پہ صدقے رِدائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
نظر جھکا کے اُٹھائے تو ناگ ششدر و گُم
فُسوں کو توڑ نہ پائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
نظر ملائے تو ہم جیسے سات پشتوں تک
نظر کا قرض چکائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
نظر ہٹا کے ملائے تو ہوش اُڑ جائیں
جنون اَدائیں سکھائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
نظر ملائے تو رَہزن کو رَہزنی کے بعد
ہلاک کر دیں اَدائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
نظر لڑائے تو پر کیوں کسی کی کیا اَوقات
کہ اُس سے نظریں لڑائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے
" اپنے ٹھیک ہونے کا دکھاوا کریں، زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو ، چھپانا دوسروں کے ترس کھانے سے کہیں زیادہ خوبصورت ہے۔"🧡🍂
کوئی نہیں جو تیری کمی 🌸
پوری کر سکے
کوئی نہیں جِسے میں چاہوں تیری طرح🖤
عورت امیر مرد نہیں چاہتی خوبصورت یا شاعر بھی نہیں، وہ ایک ایسا مرد چاہتی ہے جو اسکی آنکھوں کو پڑھ سکے۔ اس کا ہاتھ اپنے دل پر رکھ کر کہے یہ گھر تمھارا ہے❥۔۔💜🌸
تم جب جب
اپنے دل میں جھانک کر دیکھو گے
حالانکہ تم نے نہیں رکھا
مگر تم مجھے وہیں پاؤ گے🌸
سادگی پر فتوے سبھی دیتے ہیں
مگر مرتے سب چہروں پر ہیں❤🔥
میں تو شوقیہ کالا رنگ پہنتی ہوں !
مجھے یہ عشق وشق کی بیماری نہیں ہے
وہ کہتا ہے محبت ہے اُس کو مجھ سے
یہ اُس کا مسئلہ ہے، میری ذمہ داری نہیں ہے🖤
"آج پتہ ہے کیا ہوا "
اگر آپکو یہ کہنے سننے والا کوئی ہے تو
تو آپ ایک خوش قسمت انسان ہیں ۔۔!!❤
.
but I'm not🙂😞
روز لگتا ہے سرِ عام تماشہ لیکن
کیسے چپ چاپ گزر جاتے ہیں آنکھوں والے
مجھے بنا دو وزیراعظم 🤕
تم سب کی پسند کی شادیاں کراؤں گی😉😂
*کسى کا عادى ہو جانا*🙁
*محبت ہو جانے سے زیادہ خطرناک ہے*🥀💔😥
....🖤
کبھی کبھی زندگی میں رونے کے لیے اتنی وجوہات ہوتی ہیں کہ ہم تعین ہی نہیں کر پاتے کہ اصل میں وہ کونسی وجہ ہے جو ہمیں اندر تک گھائل اور لہولہان کر رہی ہے ـــــــــــــــــــــ!!!!🌸
مجھے ناولز پڑھنا پسند ہیں اسے لیے کیونکہ "وہاں لوگ اکثر مل جاتے ہیں__کوئی کسی سے بچھڑتا نہیں ہے__میرے لیے وہ ونڈرلیند ہے___جب اپنی زندگی میں کچھ بھی اچھا نہ ہو رہا ہو تو کسی ایسی دنیا میں جانا اچھا لگتا ہے جہاں سب کچھ پرفیکٹ ہو___وہاں وہ کچھ ہو رہا ہو جو آپ چاہتے ہیں___وہ سب مل رہا ہو جو آپ سوچتے ہوں___مجھے معلوم ہے جھوٹ ہوتا ہے یہ سب کچھ لیکن کوئی بات نہیں___اس سے میری زندگی کی کڑواہٹ کم ہو جاتی ہے
.
I am novelistic ❤️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain