میں چاہتی ہوں کوئی میرا ہمراز بنے ، میری ساری باتیں سنے میں کس قدر اذیت میں ہوں میری آنکھیں نم کیوں رہتی ہیں میں کیوں رشتوں سے بھاگتی ہوں کوئی مجھے اس کیفیت سے نکالے ورنہ یہ وحشتیں یہ اذیتیں یہ دکھ یہ روگ مجھے روز ماریں گے پل پل ماریں گے جیسے کچھ عرصے سے مارتے آرہے ہیں💔🔥
محبت......
ایک ایسا ذہنی مرض ہے جو ہمیں صرف خیالات کے ذریعے ہی آباد یا برباد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔۔
کیا خبر ان کو بھی آتا ہو کبھی میرا خیال
کن ملالوں میں ہوں ، کیسی ہوں ، کہاں رہتی ہوں
ہم شروع میں لوگوں کو پُراسرار
اور آخر میں بیکار لگنے لگتے ہیں۔___💔😊
یہ ہر کسی پہ یونہی نہیں آتا
میرے دل کا دماغ اونچا ہے
یہ چاند بھی میری طرح ہے۔
بہت لوگوں کی خواہش بھی۔
اور تنہا بھی۔
شکایت موت سے نہــــــیں اپنــــــــــوں سے ہے .........!!
"..صاحب.."
ذرا آنکھ کـــــیا لگی وہ قبــــــــــر کھودنے لگے !💔💔
آ بیٹھ میرے سامنے تجھ پر آیت پڑھ کر دم کروں.
کہ تو میرے سوا کسی اور کا طلبگار نہ رہے💯
💔🙂
کتنے بدبخت ہوتے ہیں ہم
کہ ایک شخص کے سامنے اپنی ویلیو خود ہی گرا دیتے ہیں، یہ جانتے ہوئے کہ اس کی زندگی میں ہماری کوئی بھی ضروت نہیں مگر پھر بھی ہم ان سے جڑے رہنا چاہتے ہیں کیونکہ ہمارے پاس کوئی اور آپشن نہیں ہوتا.
ہم تو بس ہر حال میں ان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں جبکہ انہیں ہماری کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور ہم خود ہی خود کو گرانے کی بھرپور کوشش کرتے ہیں ۔
شاید یہی ہماری بیوقوفی ہوتی ہے ۔
یا پھر ہماری محبت ۔
میــں محـبتـوں کـے ســودے کـچھ یــوں کـرتـی ہـوں
بــس مسکراتــی ہــوں اور دل خـریــد لیتـی ہـوں
😕😞💔آپ نے میرا صبر آزمایا ہے جناب!۔
آپ کو تو کبھی صبر نہیں آئے گا اب۔
😂😊
ابھی تک الوداع نہیں کہا اس نے
پھر انتظار کرنا لازم ہے نا مجھ پر
انا وفا سے زیادہ ہے مجھ میں رُوٹھ کے دیکھ
کسی کا ہاتھ پکڑ لُوں گی تیرے پٙیر نہیں
شوخ بھی ہوں،سنجیدہ بھی،پیچیدہ بھی۔
میں بالکل غالب کی غزلوں جیسی ہوں۔
میں واقف ہوں پہلی محبت کی چاہت سے۔
میں اپنے بابا کی پہلی بیٹی ہوں۔
کہ جس طرح ٹوٹ کے برستی ہے بارش۔
اُس طرح میں نے تیری ذات پہ خود کو مرتے دیکھا۔
پہلے میں نا دل سے لوگوں کے ساتھ
❤️😊ہو جاتی تھی۔ loyal بہت زیادہ
پھر میرا دل ٹوٹ گیا💔😥
تو بس اب۔۔
😂💔❤️😊 ہوں loyal ٹوٹی پھوٹی سی
اب جو باقی ہوں خود کی ہوں
وہ جو تیرے حصے کی تھی ،مر گئی۔
جب تک خود پے نا گزرے تب تک
دوسروں کے جزبات مزاق لگتے ہیں
اپنا لکھا مجھے معیوب لگے
وقت لکھے گا , تعارف میرا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain