محبتوں کی قیمتیں نہیں ہوا کرتیں نہ ہی یہ بازاروں میں بکتی ہیں بلکہ یہ بہت خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں
جانتے ہو؟
چائے اور چاہت ایک جیسی ہوتی ہے۔
مل جائے تو سکون۔
نہ ملے تو بے قراری۔
" بدنصیبی کی لاکھ قِسمیں ہیں ، اُن میں سے ایک تُمہارے بغیر جینا ہے!💔🙂
🤟🏻میری زندگی میں محبت کی کوئ گنجائش نہیں ہے 💫
میں بیزار ہوں ہر قسم کی محبت سے ⚡️🔐🩸
جتنا آج کل غصہ آتا ہے مجھے لگتا ہے
میری موت میرے ہی ہاتھ سے ہو گی۔
ساری دُنیا کا ساتھ اپنی جگہ پر
تیرے ہونے کی بات اپنی تھی۔۔
ہماری اُترن بن کے سونپے جائیں گے کسی غیر کو۔۔
آنے والے کو ہمارا جھوٹا مبارک ہو۔
اور ہم بنے گے کسی کے مرکز کا آستانہ ۔۔
غیروں کو آپ کے دل کا کوٹھا مبارک ہو۔
ایک شہزادہ ہے جو دھوکے باز ہے کہانی میں۔ مُرشد۔۔۔۔
ایک شہزادی ہے جو پھر بھی مر رہی ہے۔۔۔۔۔ اُسے پانے کو۔
تیری شخصیت کے آٹھ نقطوں سے زیادہ بھاری ہے
میری جان!میری انا کا ایک نقطہ۔
اس لیے زرد ہو گیا چہرہ میرا۔
خون کے گھونٹ جو پی رہی ہوں میں۔
اور۔۔۔
😂😕تیسرا سمجھتے ہو۔۔۔
تیسرا۔۔😊😧💔
وہی تیسرا ہی بن کے جی رہی ہوں میں۔
💔😥
میں چاہتی ہوں اب کوئی مرے مجھ پہ۔
مجھے ایک با وفا شخص سے بے وفائی کرنی ہے۔
آج پھر اُنگلیاں مچل رہی تھی تجھ سے رابطے کو۔
آج پھر میں نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے۔
مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں۔
بس زہر جیسی کچھ دوائیں چاہئیں۔۔
پوچھتے ہیں آپ، آپ اچھی تو ہیں۔
جی میں اچھی ہوں ، بس دعائیں چاہئیں۔۔
کہ گلاب رُت میں اُداس آنکھوں سے ہنسنے والی لڑکی ہوں میں۔
پاگل بس ناں چھیڑ ذکر محبت کا۔
یار میں رو پڑوں گی۔۔
ضائع ہو جاتا جو۔
منہ سے ایسا لفظ تو
پھر کبھی نکالا ہی نہیں۔
اور تیرے بعد خوب
اُجڑنے دیا خود کو۔
تیری قسم۔
میں نے خود کو سنبھالا نہیں۔۔
تمہارا غرور تو اب ہم ایسے توڑیں گے۔
دیکھنا۔۔
دیکھنے والے بھی سب ہاتھ جوڑیں گے۔
لکھو۔۔
اور صفحہ اول پہ لکھنا۔
کہ وہ ساحرانہ لڑکی۔
دل کی بہت پیاری تھی۔
اور پھر لکھنا۔
کہ اُسے۔
اپنوں کے ہاتھوں ہی
مات ہوئی۔
محبت۔۔
دنیا میں کسی سے بھی کر لینا۔
مگر کسی اور کے چھوڑے ہوئے سے نہ کرنا۔
کیونکہ وہ تمہارا حال بھی بالکل ویسا بنا دے گا۔
جیسا کبھی کسی نے اُس کا بنایا تھا۔
سارا شہر میری دیوانگی سے واقف رہا مگر۔
ایک شخص کی آنکھوں سے بے اعتباری نہ گئی۔
دنیا کا خوبصورت ترین شخص وہ ہے
جسے مشکل میں آواز دینا آسان ہو 🖤.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain