Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

اپنا گِرا ہوا کردار لے کر
عزت دار لڑکی ڈھونڈتے ہیں لوگ۔

Princess@7
 

بیس دن کی محبت کے لیے
بیس سال کی تربیت کو ضائع مت کیجیے۔

Princess@7
 

اُسے مجھ سے محبت نہیں تھی۔
اُسے تو بس میرا شدت سے چاہنا پسند تھا۔

Princess@7
 

"•°_اور پھر میرے رب نے میرا ہاتھ وہاں تھام لیا 🥰♥️
جہاں مجھے لگتا تھا میں سنبھل نہیں پاؤں گی

Princess@7
 

تراش لو خود کو کچھ اس قدر جہاں میں
پانے والے کو ناز ہو اور کھونے والےکو افسوس رہے

Princess@7
 

تبصرے غیر کے کردار پہ کرنے والے
کیا تیری خود سے ملاقات نہیں ہوتی....؟!

Princess@7
 

ہم نے ہنس ہنس کے تری بزم میں اے زندگی
کتنی آہوں کو چھپایا ہے تجھے کیا معلوم....!
🥀🙂✨

Princess@7
 

اک چوٹ کے قصے پہ ہنسے لوگ تو میں نے
پھر پیش کسی زخم کی تفصیل نہیں کی

Princess@7
 

ہم سے بے وفائی کی حد پوچھتے ہو۔
وہ مجھ سے عشق سیکھتا رہا کسی اور کے لیے۔

Princess@7
 

کاش ہم بھی کسی کے دل کی ضد ہوتے۔

Princess@7
 

شاعری سمجھتے ہو تم جسے
وہ میری شکایتیں ہیں کسی سے۔

Princess@7
 

ڈبے میں ڈبا ڈبے میں پاستہ۔
اُٹھ گئی ہے شہزادی لے آؤ ناشتہ۔

Princess@7
 

خود کو ماہر کہتے ہو نا پڑھنے میں♥️
بتاؤ؟ میری آنکھیں کیا کہتی ہیں💌🥀👀

Princess@7
 

" - کوئی عورت آپ کی محبت میں گرفتار ہو کر
صرف آپ پر انحصار کرنے لگے تو کوشش کریں کہ
اُسے مخلص سمجھیں پاگل نہیں ورنہ وہ
سچ میں پاگل ہو جائے گی🥹❤️

Princess@7
 

مل جائیں گے بہت سے تجھے مصلحت پسند
مجھ سے نہ سر کھپا کہ بہت سرپھری ہوں میں🥀🙃

Princess@7
 

اے زندگی آسان ہو جا
اب ہمت نہیں رہی مجھ میں۔

Princess@7
 

تجھ پہ شاعری بھی کرتے تو کیا کرتے۔
تجھے وفادار لکھتے، اداکار لکھتے یا فنکار لکھتے۔

Princess@7
 

وہ شاعری کے ساتھ لگاتا تھا اپنی تصویر۔
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتی تھی۔🍂

Princess@7
 

اُن لڑکوں کو بھائی بولنے کا الگ ہی مزہ آتا ہے جن کا آپ کو پتہ ہو کہ ان کے دل میں آپ کے لیے کچھ خاص ہے۔۔😂

Princess@7
 

!!! میں محبت کے ان 🥺
قیدیوں میں سے ہوں جو کھلے دروازے دیکھ کر بھی
فرار نہی ہوتے۔🖤