Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

کہنے دو جو کہتی ہے
دنیا کب چپ رہتی ہے۔

Princess@7
 

ہمیں پسند نہیں ہے بے شمار میں شمار ہونا ۔۔

Princess@7
 

تخیل کے بڑے فائدے ہیں
چاند دسترس میں رہتا ہے۔

Princess@7
 

جن کو اچھا نہیں لگتا ہے ہمارا چہرہ
ان کو کہنا کبھی سورہ رحمن سنیں🍃🔥

Princess@7
 

کتنی جلدی بہت دور چلا جاتا ہے وہ شخص ! !
زندگی سمجھ کر جسکو کبھی کھونا نہیں چاہتے

Princess@7
 

*ہم نے کچی عُمر میں زندگی کے وہ دُکھ جھیلے ہیں*
*جن عُمروں میں مور کے پنکھ لوگ رکھتے ہیں کتابوں میں* 🪦💔

Princess@7
 

عورت کے قانون کے مطابق
اگر تم اس سے محبت کرتے ہو تو اس زمین کی باقی ساری عورتوں سے تمہیں نفرت ہونی چاہیے..

Princess@7
 

لوگ کبھی نہیں بدلتے بلکہ اُنکی دلچسپی بدل جاتی ہے۔

Princess@7
 

میں ایک تلخ مزاج ضدی سی لڑکی۔😕🙂
نہ کسی کی سمجھ میں آتی ہوں اور نہ کسی کے دل میں۔😂❤️

Princess@7
 

مایوسی کفر ہے, مایوسی گناہ ہے, ہر ایک سے سنا۔
لیکن کوئ راستہ باقی نہ ریے تو کیا کرے انسان۔۔۔۔۔۔؟

Princess@7
 

چھوڑ دیجیے ہمیں تنہائی میں
رابطے اب عذاب لگتے ہیں۔

Princess@7
 

مر چکا ہے دل مگر زندہ ہوں میں 💔😥۔

Princess@7
 

جب ہمارا مذہب ہمیں آزادی دے رہا ہے تو ہم اپنے مذہب کے بتائے ہوئے راستے پہ چلتے ہوئے اپنے خواب پورے کیوں نہیں کر سکتے۔ ہم ضرور کر سکتے ہیں اگر لوگوں کی باتوں کی پرواہ کرنا چھوڑ دیں اور خود پہ یقین کر کے محنت کی جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ اگر والدین اپنے بچوں کے اپنی اولاد کے دوست بن جائیں تو بچوں کو کوئی بات چھپانے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی ۔وہ اپنے خیالات اپنے والدین سے share کر سکیں گے۔ اس طرح ہم ایک مثبت طریقے سے لوگوں کی سوچ بدل سکتے ہیں۔
.
یہ پوسٹ میں نے کہیں سے کاپی نہیں کی ۔یہ میرے الفاظ اور میری سوچ ہے ۔لوگوں کو اختلاف ہو سکتا ہے مگر حقیقت یہی ہے ۔

Princess@7
 

لوگ ،معاشرہ یہ سب کیا ہے؟
معاشرہ لوگوں سے مل کر بنتا ہے اور جب لوگ کسی معاشرے کا حصہ بنتے ہیں پھر وہ اُس معاشرے کی سوچ کے غلام بن کے رہ جاتے ہیں۔انسان کچھ اچھا بھی کرنے جا رہا ہو تو اکثر یہ کہہ کر روک دیا جاتا ہے. لوگ کیا کہیں گے؟اس ایک جملے کی وجہ سے انسان کو اپنے خواب توڑنے پڑتے ہیں۔لوگوں کی زندگیاں برباد کر دی جاتی ہیں صرف یہی سوچ کر کہ لوگ کیا کہیں گے؟ہمارا معاشرہ جتنا بھی ترقی کر لے سوچ جتنی بھی وسیع ہو جائے مگر پھر بھی لڑکیاں اگر کچھ کرنا چاہیں تو اُن کو یہ کہہ کر چُپ کروا دیا جاتا ہے اُن کے خواب مٹی میں ملا دیے جاتے ہیں کہ تُم تو لڑکی ہو تُم یہ کام نہیں کرسکتی ۔تُم باہر نہیں جا سکتی ۔لوگ کیا کہیں گے؟ اور اگر کوئی لڑکی ان سب باتوں کو نظرانداز کر کے اپنی منزل پہ پہنچ جائے تو ہمارا معاشرہ اُسے قبول ہی نہیں کرتا۔
۔
To be continued...

Princess@7
 

میں دوسروں کو دلاسا دینے والی لڑکی
خود اندر سے ریزا ریزا ہوں

Princess@7
 

"میں کوشش میں ہوں ایک کہانی لکھوں !
جس میں محبت محتاج نہ ہو محبوب کی
🌸

Princess@7
 

میرے نرم لہجے کے قابل نہیں۔
زمانے کے یہ ایرے غیرے لوگ۔

Princess@7
 

موت دیکھتی ہی رہ گئی۔
زندگی نے ہی مجھے مار دیا۔

Princess@7
 

غرور ہمیشہ حُسن کا نہیں ہوتا
غرور کبھی کردار کا بھی ہوتا ہے۔

Princess@7
 

کوئی خاموش ہوتا تھا تو ہم تڑپ جاتے تھے
ہم خاموش ہوئے تو کسی نے حال تک نہ پوچھا۔