Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن
ھم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمھاری

Princess@7
 

☺️معصوم سی لڑکی ہوں
💕دل نہیں لگاتی
🧠😂بس دماغ خراب کرتی ہوں

Princess@7
 

جان لیوا سوال چھوڑ دوں گی وضاحت نہیں کروں گی۔۔
اب تیرا مقبرہ بھی بن جائے تو زیارت نہیں کروں گی۔

Princess@7
 

🌍✨
•- 𝙋𝙚𝙤𝙥𝙡𝙚 𝙎𝙩𝙖𝙧𝙩 𝙃𝙖𝙩𝙞𝙣𝙜 𝙔𝙤𝙪 𝙬𝙝𝙚𝙣 𝙩𝙝𝙚𝙮
𝘾𝙖𝙣'𝙩 𝙍𝙚𝙖𝙘𝙝 𝙔𝙤𝙪𝙧 𝙇𝙚𝙫𝙚𝙡 _°
🧸

Princess@7
 

میرے ہر شعر کا تعلق تُم سے ہے
❤️😟💔
مگر دیکھو ۔۔۔ میں تمہارا نام نہیں لیتی۔

Princess@7
 

وہ تو کسی کے ہجر نے بگاڑ دی حالت اُس کی۔
ورنہ وہ اپنے خاندان کی سب سے حسین لڑکی تھی۔

Princess@7
 

ایک تجھ سے رشتہ ٹوٹنے کے بعد
میں نے چن چن کے تعلق ختم کئے

Princess@7
 

مانگنی پڑ رہی تھی سو رد کر دی۔
۔
میں نے محبت چھوڑ دی یعنی حد کر دی.۔۔

Princess@7
 

اس کے جانے سے کچھ بھی تو نہیں بدلا۔۔
بس پہلے جہاں دل ہوتا تھا اب وہاں درد ہوتا ہے۔۔

کلائی کاٹ کے سو رہی ہے چین سے لڑکی
اگر نہ کاٹتی تو دو خاندان کٹ جاتے
P  : کلائی کاٹ کے سو رہی ہے چین سے لڑکی اگر نہ کاٹتی تو دو خاندان کٹ جاتے - 
Princess@7
 

نہ مہندی لگائی نہ چوڑیاں لی۔
تیرا بچھڑنا میرے عید کے سبھی شوق لے گیا۔

Princess@7
 

پھر ڈھونڈتا پھرے گا دربدر ہر ایک میں مجھے وہ۔۔
اور کسی ایک میں بھی نہیں ملوں گی اُسے میں۔۔👰☺

Princess@7
 

میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی دن بھر
💘💓
رات خواب میں تیرے بال سنوارے میں نے

Princess@7
 

تمہیں معلوم تھوڑی ہے کہ میرا قحط کیا شے ہے
تمہیں تو بس میری فراوانی میسر تھی ۔

Princess@7
 

یہ رانجھا اٍس صدی کا ہے۔۔ذرا محتاط رہنا لڑکی۔
اُٹھا کے فائدہ تیرا۔۔ یہ پھر سے ہیر بدلے گا۔

Princess@7
 

اب تیرے چھوڑ جانے کا دُکھ بھی نہیں ہوتا مجھے۔
اب تیرا دُکھ نہ ہونا بھی مجھے بہت دُکھ دیتا ہے۔

Princess@7
 

جانے کیا واقعہ ہے ہونے کو۔
آج دل بہت چاہتا ہے رونے کو

Princess@7
 

👑 ° 𝐑𝐞𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐝𝐨𝐞𝐬𝐧’𝐭 𝐧𝐞𝐞𝐝 𝐜𝐮𝐭𝐞 𝐯𝐨𝐢𝐜𝐞 𝐚𝐧𝐝
𝐥𝐨𝐯𝐞𝐥𝐲 𝐟𝐚𝐜𝐞. 𝐑𝐞𝐥𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐧𝐞𝐞𝐝𝐬 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐢𝐟𝐮𝐥
𝐡𝐞𝐚𝐫𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐮𝐧𝐛𝐫𝐞𝐚𝐤𝐚𝐛𝐥𝐞 𝐭𝐫𝐮𝐬𝐭. <]]❤️

Princess@7
 

اس بار وہ عید کی تصویر کسی اور کو بیھجے گا
اس بار کوٸی اور بتاۓ گا ,,, پیارے لگ رہے ہو
😥💔😂

Princess@7
 

یقین کرو میرے پاس ایسا کوئی دوست نہیں ہے جس کو میں اپنے ڈیپریشن اور پریشانی کے وقت میسج کروں 💔🙂🥀