Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

Princess@7's posts:

Princess@7
 

گنوا کے مجھ کو کسی عہدِ خوش گمانی میں💫
وہ شخص اب کوئی مجھ سا تلاش کرتا هے🥀💞💝

Princess@7
 

صدقہ ہوں کسی کا مجھے وار دیجیے۔
کسی کام کی نہیں ہوں مجھے مار دیجیے۔

Princess@7
 

زندگی میں اتنا بھی میچور نہیں ہونا تھا کہ عید کے کپڑے لینے کا بھی دل نہ کرے💔😂😡

Princess@7
 

وہ مجھے پڑھ سکے۔
اتنی اُس کی تعلیم نہیں۔

Princess@7
 

سُنا ہے!
تمھارے دل کے سبھی رستوں پہ گرد جمی ہے،
تم نے جذبات کو گہری نیند سلا رکھا ہے--
محبتوں سے منہ موڑ رکھا ہے
مگر، اے خوبصورت انسان
پت جھڑ ہمیشہ تھوڑی رہتے ہیں؟
بہاریں تو آ کے رہتی ہیں --
محبتیں تو رزق ہیں پہنچ کے رہتی ہیں

Princess@7
 

دَمِ رُخصت کا مَنظر نہ پُوچھو اُس کا
لَال پَڑ گیا تھا میرے شہر میں آسمان سارا
😥😔💔

Princess@7
 

میرے مرنے کے بعد تجھے دیکھنے کے شوق میں۔
میں اپنی آنکھیں کسی اندھے کو دے آٶں گی۔
😥😥👀💔

Princess@7
 

💔کہا تھا ناں۔۔۔
کہ بھول جاؤ گے مجھے 💔🥀
اور میری اس بات پہ اکثر --- لڑا کرتے تھے تم

Princess@7
 

اگر تم پچاس سال بعد بھی میرے دروازے پہ دستک دو❤🥀
اور کہو کے مجھے تمہاری ضرورت ہے..
میں پھر بھی اپنا سب کچھ چھوڑ چھاڑ کے
تمہارا ہاتھ تھام لوں گی ✨🥀🖤
اور ساری دنیا بھی تمہارے مخالف ہو جائے
یاد رکھنا🥀
میں ہمیشہ تمہاری طرف کھڑی رہوں گی
بنا کسی مطلب کے✨🥀
بنا کسی غرض کے.....!!!✨❤️

Princess@7
 

آپکاحکم تھا سرکار نہیں ہونےدیا💕
خودکو دنیا کاطلبگارنہیں ہونےدیا💔
ایرے غیرےکو ٹھہرنے کی اجازت نہیں دی 😒🙂
دل کو دل ہی رکھاہے بازار نہیں ہونے دیا

Princess@7
 

تم اب اداس جو بیٹھو گے سامنے ان کے
پھر وہ رحم ھی کریں گے محبت تو نہیں🙂

Princess@7
 

نہ اپنے پاس ہوں نہ تیرے ساتھ ہوں
میں کئی دنوں سے یوں ہی اداس ہوں

Princess@7
 

ادھورے چاند سے فریاد تو کرتا ہوگا
وہ مجھے زیادہ نہیں پر یاد تو کرتا ہو گا

Princess@7
 

سوچا بھی ہے کہ کیا گزرتی ہے اس پر
وہ بدقسمت جس کو محبت ہے آپ سے

Princess@7
 

میں کالا رنگ شوق سے پہنتی ہوں🔴🔴
مجھے عشق وشق کی بیماری نہیں ہے ۔۔۔۔🎀🎀
وہ کہتا ہے اسے محبت ہے مجھ سے🔴🔴
یہ اُسکا مسئلہ ہے، میری ذمہ داری نہیں ہے __!!🎀🎀 😂🌹

Princess@7
 

آج پھر اُنگلیاں مچل رہی تھیں تجھ سے رابطے کو۔۔
آج پھر ہم نے ہاتھ کو دیوار پہ دے مارا ہے۔۔

Princess@7
 

مر جائے گی یک طرفہ محبت بھی کسی دن _-🥀
کب تک کوئی صحراؤں کو سیراب کرے گا

Princess@7
 

اِک شخص بے وفا ہوا ایسا ہوا کہ بس!
مجھ کو وہ چھوڑ کر گیا ایسا گیا کہ بس!
پھر اُس کے بعد کوئی جلانے نہ آ سکا
دل کا چراغ گُل ہوا ایسا ہوا کہ بس!
چھوڑا ہے جب سے اُس نے میرا ہاتھ تھام کر
لوگوں کے پاؤں میں گرا ایسا گرا کہ بس!
میں اُس کے لوٹ آنے کی اتنی تھی منتظر
مجھ کو یہ خواب سچ لگا ایسا لگا کہ بس!
جس پر تھا اعتماد وہی شوخ چپ رہا
دنیا کہے مجھے برا ایسا برا کہ بس!❤️

Princess@7
 

آپ کی سوچ سے بھی زیادہ بُری ہوں میں
مجھ سے صرف نفرت نہیں بلکہ اجتناب کیجیے۔

Princess@7
 

محبت عمر بھر تم سے کریں گے اور تم کو
بزرگوں کے کہے پر عاجزانہ چھوڑ دیں گے🙂💔