Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

★ Princess@7's posts:

Princess@7
 ★ 

میں پوری توجہ چاہتی ہوں ہر رشتے میں !!
ہر منظر میں _____!!
اور جس منظر میں مجھے لگے کہ ۔۔۔
مجھ سے زیادہ بھی کوئی اہم ہے !!
تو میں اس منظر سے ہٹ جایا کرتی ہوں !!
خاموشی سے _____!!
ایسا نہیں ہے کہ میں خود پرست ہوں !!
لیکن ہاں مجھے جتنا پیار ملا ہو !!
میں وہاں زرا سی بھی کمی برداشت ۔۔۔
نہیں کرتی
۔۔۔
مجھ کو نہیں قبول کسی طور بھی رقیب ۔۔۔
نفرت بھی کیجئیے تو فقط مجھ سے کیجئیے _

Princess@7
 ★ 

"روشنی معجزے کرتی ہے …وجود کو اس طرح عیاں کرتی ہے کہ کسی فریب اور دھوکے میں رہنا ممکن ہی نہیں رہتا …مقدر کو منور کر دیتی ہے …ہار ماننے پر قبر میں گاڑ دیتی ہے …نہ ماننے پر صلیب چڑھا دیتی ہے …بس چیزوں کو ان کے مقام پر نہیں رہنے دیتی …پارس چھوئے بغیر بھی انسان سونا بن جاتا ہے اور آگ کے پاس آئے بغیر بھی موم کی طرح پگھلنے لگتا ہے …روشنی واقعی معجزے کرتی ہے۔"
امربیل از عمیرہ احمد

Princess@7
 ★ 

فقط اس واسطے اُس کی بلائیں لیتی ہوں
مجھ سے وہ شخص پریشان نہیں دیکھا جاتا🦋❤️

Princess@7
 ★ 

In the era of
;_
"wo n@hi toh koye aur sahi"
__
I believe in
:_
"wo n@hi toh koye bhi n@hi"

alhamdulilah
P  ★ : alhamdulilah - 
bilkul
P  ★ : bilkul - 
Princess@7
 ★ 

اور اُن کا ہاتھ میرے ہاتھ میں
بڑے حاسد بنائے گا
بڑے دل جلائے گا
😂💞

Princess@7
 ★ 

it's raining🌧️❤️

Princess@7
 ★ 

حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں!
موت، پیدائش، محبت،
کچھ بھی دو بار نہیں ہوتا سوائے وہم کے

Princess@7
 ★ 

یہ جھوٹی کہانیاں مجھے مت سُناؤ
کہ مالی مر جائے اور باغ ٹھیک رہے
کیسے ممکن ہے راہِ محبت میں کہ
محبوب چھوڑ جائے اور دماغ ٹھیک رہے

Princess@7
 ★ 

زندگی کی تھکاوٹ تو
موت کے بعد ہی اُترے گی
تب تک وقت گُزارنا ہے
ہنس کے گُزارو
یا پھر
رو کے
😥🥲

Princess@7
 ★ 

کوئی شے ایک جیسی نہیں رہتی
عُمر ڈھلتی ہے ، غم بدلتے ہیں۔

Kyuuuu💔😥
P  ★ : Kyuuuu💔😥 - 
Princess@7
 ★ 

انا مسئلہ نہیں ہے میرا
بات عزت نفس کی ہے۔
اگر کوئی لہجہ بدلے
تو میں راستہ بدل لیتی ہوں۔

Princess@7
 ★ 

Obsessed with this ost💞
🎵💞
چاہے برسوں تلک وہ آ کے نہ ملے لیکن۔
ہم کو لاکھوں ہزاروں اُس سے ہوں گِلے لیکن۔
🎵🎵
بے وفاؤں سے بھی۔
بے وفاؤں سے بھی تو پیار ہی ہوتا ہے۔
یار ایسا بھی ہو۔
یار ویسا بھی ہو۔
یار جیسا بھی ہو۔
وہ یار ہی ہوتا ہے۔
🎵🎵

Princess@7
 ★ 

ہم اپنی زندگی خود ہی عذاب کر بیٹھے۔
عشق تجھ سے جناب بے حساب کر بیٹھے۔
🎵🎵🎵
ہم کو روکا تھا لوگوں نے مگر تمہارے لیے۔
ہم اپنے دل کا خانہ خود خراب کر بیٹھے۔
🎵🎵🎵

Memes & Satire image
P  ★ : Shukriya😂 - 
Memes & Satire image
P  ★ : Kon kon is cetagory me hai😂 - 
Funny joke
P  ★ : Best reply😂😂😂 - 
Happy father's day❤️💞
P  ★ : Happy father's day❤️💞 -