Damadam.pk
Princess@7's posts | Damadam

★ Princess@7's posts:

Memes & Satire image
P  ★ : be positive stay smart💞🙂 - 
Jokes image
P  ★ : han nai toh😂 - 
Princess@7
 ★ 

سنو
اور اُس شخص سے کنارہ کرلو ۔۔۔
جو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے ۔۔۔۔
یعنی جب چاہے محبت کا احساس دلائے اور جب چاہے اجنبی کر دے ۔۔۔ 💞
محبت موڈ پہ انحصار نہیں کرتی ۔۔۔ موڈ اچھا ہے تو محبت ہے ۔۔۔ موڈ اچھا نہیں تو محبت نہیں ۔۔
جو شخص تمہیں اپنے موڈ اور اپنی زندگی میں چل رہے حالات کے مُطابق محبت کرے ۔۔۔ اُس سے کنارہ کرنے کے سوا اور کوئی بہتر راستہ نہیں ۔۔۔🥀

Princess@7
 ★ 

میں اتنی خوش مزاج ہوں کہ
پوری دُنیا مل کر بھی
میری اُداسی کا پتا نہیں لگا سکتی۔
🥲🤫💔😂

Princess@7
 ★ 

اُسے دیکھے ہوئے بھی ایک عرصہ ہو گیا۔
میرا یہ عشق تھا دو طرفہ ایک طرفہ ہو گیا۔
💔🎵

Princess@7
 ★ 

اتنا نہ یاد آیا کرو سو نہ سکیں۔
صبح سُرخ آنکھوں کا سبب پوچھتے ہیں لوگ۔
😥💔

Memes & Satire image
P  ★ : Feeling bad😥 - 
Princess@7
 ★ 

History has been changed
🇵🇰💞🇵🇰❤️🇵🇰

Princess@7
 ★ 

ایک مرد اپنی پسندیدہ عورت کو اپنی غلطیوں کی وجہ سے ہمیشہ کھو دیتا ہے۔
اور ایک عورت اپنے پسندیدہ مرد کو ہمیشہ زیادہ چاہ کر کھوتی ہے۔
🥲💔🙂

never💞
P  ★ : never💞 - 
Princess@7
 ★ 

ایک میسج سے مجھے روز ہنسا سکتا ہے۔
ایک نمبر ہے جو اُداسی کو مِٹا سکتا ہے۔
💞❤️

Princess@7
 ★ 

یہ دُنیا کتنی پاگل یہ دُنیا ہے
کہتی ہے مجھ سے اُس کو بھول جا
اُس کی تو باتوں میں ہیں ملاقاتیں
لہجے میں اُس کے شامل ہاں
ہے پناہ۔
🎵💞🎵

Princess@7
 ★ 

تُو نے صورت نہ دٍکھائی تو یہ صورت ہو گی۔
لوگ دیکھیں گے تماشا تیری دیوانی کا۔
💞💔

Princess@7
 ★ 

محبت کبھی ختم نہیں ہوتی
صرف بڑھتی ہے
یا تو سکون بن کر
یا درد بن کر

Princess@7
 ★ 

سب سے ہنس ہنس کے بات کرتا ہے۔
اور ہمیں دیکھنے سے ڈرتا ہے۔
تُم بے رُخی کی بات کرتے ہو۔
یہ اشارہ ہے۔ وہ ہمارا ہے
💞❤️

kyuuuuu???
P  ★ : kyuuuuu??? - 
Princess@7
 ★ 

اُسے یہ شکوہ کہ میں اُسے سمجھ نہ سکی۔
مجھے یہ مان کہ میں جانتی فقط اُسی کو تھی۔
😥💞

Princess@7
 ★ 

Me to myself
💞😂
تُو کس جہان سے اُتری ہے اے ماوراءٍ حُسن
زمین زادیاں تو اتنی حسٍین نہیں ہوتی۔

Princess@7
 ★ 

تُم جو ہر روز رُلا دیتے ہو مجھے۔
کیا میرے درد سے اب تمہیں درد نہیں ہوتا۔
😥

Princess@7
 ★ 

Obsessed with this ost🎶🎵
💞
تجھ سے کیا پردہ کروں
تُو میرا آئینہ۔
تیری دید چکھوں تو لگے
جیسے امرِت پینا۔
او صاحٍب او صاحِب
تیرے واری واری میں۔
او صاحِب او صاحِب
جِند ساری ہاری میں۔
🎶🎵