پھر اس کے بعد میں نے کچھ بھی نہیں کھویا
وہ شخص میری زندگی کا آخری نقصان تھا
حالانکہ..!! مرض ہے مُجھے یاداشت کا ،
لیکن تُم ایسے یاد ہو بُھولے نہیں جاتے.
*جو میرے سچ سے روٹھ جاتے ہیں،*
*اُن سے شاید بولے ہی جھوٹ جاتے ہیں۔
زندگی کا نام تو سُنا ہوگا تم نے
بس اسی سے نفرت ہوگئی ہے"-
زندگی نے میرا پیچھا نہیں چھوڑا اب تک
عمر بھر سر سے نہ اتری یہ بلا کیسی تھی
روز ایک نئی تکلیف روز ایک نیا غم
نہ جانے کب اعلان ہوگا کہ مر گئے ہم
تم کو بھلانا ہوتا تو کب کا بھلا دیتے
تم روح محبت ہو کوئی تماشہ تو نہیں
دل ایک ہے تو کئی بار کیوں لگایا جائے
❤بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا جائے
اور میرا شمار اُن لوگوں کی فہرست میں ہوتا ہے
جِن کو کھو کر کبھی کوئی پچھتانا ہی نہیں
کیسی پُر کیف ہے اپنی یہ خیالی دنیا
تُو میرے ساتھ نہیں اور میرے ساتھ بھی ہے
ہمیں دی جائے گی پھانسی ہمارے اپنے جسموں میں
اجاڑی ہیں تمناؤں کی لاکھوں بستیاں ہم نے
سنو ....
چاند سے تھوڑی مٹی لانا
مٹی کے دو بت بنانا
ایک تیرے جیسا ایک میرے جیسا
پھر ان بتوں کو توڑ دینا.
مٹی کو آپس میں ملانا
پھر اس مٹی سے دو بت بنانا
ایک تیرے جیسا ایک میرے جیسا
تاکہ ...
تجھ میں کچھ کچھ میں رہ جاؤں
اور مجھ میں کچھ کچھ تم رہ جاؤ
کتنی مختصر ہے میری محبت کی داستان
وہ ملا بھی نہیں اور بچھڑ بھی گیا
مغرور جو کہتی ہے___تو کہتی رہے دنیا
ہم مُڑ کے ہر شخص کو دیکھا نہیں کرتے
یہ بھی ایک خواب سے جاگا ہوا منظر ہی نہ ہو
ترے ہاتھوں میں میرا ...... ہاتھ کہاں ممکن ہے
ملیں گی ہم کو بهی اپنے نصیب کی خوشیاں
بس انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے
ہم تو وہ ہیں جنہیں پھول بھی پہلی بار قبر پہ ہی ملیں گے
ﮨﺎﮞ !ﯾﮧ ﺳﭻ ﮐﮧ ﺗﺮﺳﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ -
ﺍﺏ ﯾﮧ ﮐﻮﺷﺶ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺍ ﺫﮐﺮ ﻧﮧ ﮨﻮ،ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ----!
ﮐﺎﺵ ! ﺗﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﮮ ﻣﺠﮭﮯ ﮔﮭﻮﻡ ﮐﮯ ﺑﺴﺘﯽ ﺑﺴﺘﯽ ---
ﺍﻭﺭ ﺩﻋﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻧﮧ ﮨﻮ
مجھے بھی یاد رکھنا__جب لکھو تاریخ وفا غالب____
که میں نے بھی لٹایا هے کسی کی محبت میں سکون اپنا....
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے...
اپنی حالت خراب کر لی ھے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain