Damadam.pk
Princess-Mehak-786's posts | Damadam

Princess-Mehak-786's posts:

Princess-Mehak-786
 

تم مجھے کوئی بد دعا دو۔۔۔
... کوئی دوا اثر نہیں کر رہی مجھ پر

Princess-Mehak-786
 

بیمار ہوں کچھ عرصے سے۔
دعا کرو موت آجائے۔

Princess-Mehak-786
 

خاک کے سوا ____کچھ نہیں ہوں میں.!
جس نے جو سمجھا، بس وہی ہوں میں.!

Princess-Mehak-786
 

"کوئی تو روئے گا میرے جنازے پہ
کوئی تو کہے گا ہائے ... جان تھی میری

Princess-Mehak-786
 

.اس نے کہا تمہاری آنکھیں بہت پیاری ہیں.
ہم نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر پیارا ہی لگتا ہے

Princess-Mehak-786
 

جب کسی سے بات کرنے سے سکون ملنے لگ جائے ۔
تو پہلی فرصت میں اس سے دور ہو جائیں

Princess-Mehak-786
 

کبھی پتھر کی ٹھوکر سے بھی آتی نہیں خراش
کبھی ذرا سی بات پہ انسان بکھر جاتا ہے

Princess-Mehak-786
 

یہاں کسی کو بھی کچھ حسب آرزو نہ ملا۔۔۔
کسی کو ہم نہ ملے، اور ہم کو تو نہ ملا

Princess-Mehak-786
 

*آنکھیں جھوٹ*
*نظارہ جھوٹ*
*یعنی جو ھے سارا جھوٹ*
*ہم کو آج کہو پھر اپنا*
*بولو آج*
*دوبارہ جھوٹ*

Princess-Mehak-786
 

! کیسے بیان کرے ہم اپنا حال دل
جی تو رہے ہیں مگر یہ زندگی نہیں ہے

Princess-Mehak-786
 

🥀نہیں آتا تیری محبت کو چھپانا مجھے
🥀تیری خوشبو میری شاعری میں بسا کرتی ہے

Princess-Mehak-786
 

ابھی تو چند لفظوں میں سمیٹا ہے میں نے تجھے
ابھی تو میری کتابوں میں تیری تفسیر باقی ہے

Princess-Mehak-786
 

اندر سے تو کب کے مر چکے ہے ہم
ائے موت تو بھی آجا لوگ ثبوت مانگتے ہے

Princess-Mehak-786
 

میــــری آنکھیں روز مختلف چـــہرے دیکھتی ہیں لیـــکن
دل بضــــد ہے کہ کچھ بھی کافـــی نہیں ہے، تمہارے سوا ♥

Princess-Mehak-786
 

اور پھر میں نے آج سے کہانی کا اختتام کر دیا،
آج سے تم مجھے مرحوم لکھو گے۔۔۔۔

Princess-Mehak-786
 

ہاں ! مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں..!💕
وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی دنیا سے الگ ہوتی ہے.

Princess-Mehak-786
 

رہتا ہے ساتھ ساتھ وہ جانے کے بعد بھی
لاش وہیں پڑی ہے اٹھانے کے بعد بھی
سمجھے تھے ہم کہ آخری دشواریاں ہیں یہ
اک اور تھا زمانہ , زمانے کے بعد بھی
منطق صفر ، دلیل صفر ، کارِ عشق میں
بڑھتا ہے بوجھ اور گھٹانے کے بعد بھی
ایسی سیاہ رات ہے ایسی سیاہ رات
روشن ہؤا دیا نہ جلانے کے بعد بھی
کر ہجر میں شمار ، اسے وصل میں نہ لکھ
آیا نہ اب کی بار وہ آنے کے بعد بھی
اس شہرِ عاشقان کا الٹا رواج ہے
ٹھہری ہوں بے وفا میں نبھانے کے بعد بھی
پہلی ہی بار ایسا لگا دل کہ الامان
لگتا نہیں ہے اب یہ لگانے کے بعد بھی

Princess-Mehak-786
 

یقین ہے نہ گماں ہے نہ اعتبار سا ہے
کسی کے لوٹنے کا پھر بھی انتظار سا ہے

Princess-Mehak-786
 

دنیا طعنے دے گی تم کو
مرشد
دور رہا کرو ہم بگڑے لوگوں سے

Princess-Mehak-786
 

زخم کھا کھا کے ہوا یہ بھی تجربہ ہم کو
حد سے بڑھ جائے تو پھر درد سکوں دیتا ہے.